منطق وہ علم ہے جس میں صحیح فکر کے لیے لازم قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ جب ہم کسی مسئلے یا دعوی کو ثابت کرنے کے لیے استدلال پیش کرتے ہیں تو اس کے متعلق غور و فکر کرتے ہیں اور منطق کا تعلق غور و فکر سے ہے یعنی منطق کا موضوع غور و فکر ہے۔منطق کو یونانیوں نے مرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھر یہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافے کیے۔ علامہ قاضی محب اللہ بہاری کی کتاب ’’ سُلم العُلوم‘‘ منطق کا متن متین ہے اس میں منطق کے مسائل ،دلائل اور حقائق سب کچھ جمع کر دیا ہے۔ علماء نے بکثرت اس کی شروحات لکھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ارشاد الفہوم شرح سُلم العُلوم‘‘بھی ان شروحات میں سے ایک اہم شرح ہے جو کہ مولانا مفتی سعید احمد پالن پوری کے افادات کا مجموعہ ہے اس شرح نے سُلم العُلوم کے دقیق مضامین کو سمجھنا آسان کر دیا ہے۔ مولانا مفتی حسین احمد پالن پوری نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
فہرست مضامین |
|
3 |
عرض مرتب |
|
13 |
حضرت علامہ قاضی محب اللہ بہاری کے حالات |
|
19 |
چند ارباب فن جن کا شرح میں ذکر آیا ہے |
|
21 |
چار مکاتب فکر |
|
28 |
کتاب کا آغاز |
|
29 |
چار جگہ مفعول مطلق کے عامل کو محذوف رکھنا واجب ہے |
|
29 |
علم کی دو قسمیں |
|
34 |
مقدمہ کی دو قسمیں |
|
42 |
علم کی دو تعریفیں |
|
43 |
لفظ حکم چار معنی میں استعمال کیا جاتا ہے |
|
48 |
علم منطق کی ضرورت |
|
48 |
منطق کا موضوع |
|
72 |
حیثیت کی تین قسمیں |
|
73 |
تصورات کا بیان |
|
79 |
الفاظ کی وضع بالذات کس چیز کے لیے ہے |
|
86 |
علوم و فنون میں دلالت التزامی کا استعمال ہے ؟ |
|
92 |
لفظ مفرد کی دوسری تقسیم |
|
102 |
حقیقت و مجاز کا بیان |
|
116 |
حقیقی معنی کو پہچاننے کی علامت |
|
122 |
ترادف کا بیان |
|
126 |
انشاء کی قسمیں |
|
135 |
کلی اور جزئی کا بیان |
|
138 |
نقیضوں میں نسبت کا بیان |
|
156 |
مفہومات شاملہ کے ذریعہ اعتراض اور اس کا جواب |
|
168 |
جنس کا بیان |
|
179 |
جنس اور نوع وجود میں متحد ہوتے ہیں |
|
183 |
نوع حقیقی کو پہچاننے کا طریقہ |
|
198 |
نوع اضافی اور جنس کی تقسیم |
|
200 |
خاصہ کا بیان |
|
216 |
لزوم کی بحث میں صاحب مطالع کا اعتراض |
|
234 |
معرف کی تعریف |
|
240 |
تصدیقات |
|
266 |
وقوع نسبت اور لا وقوع نسبت کا مطلب |
|
274 |
شک وہم اور تخیل تصورات ہیں |
|
275 |
مصنف کی طرف سے اصل اعتراض کا دوسرا جواب |
|
282 |
قضیہ کے اجزائے ثلاثہ پر دلالت کرنے والے الفاظ |
|
284 |
قضیہ محصورہ کی تقسیم |
|
307 |
حمل کی تعریف مثال اور عبارت کا حل |
|
314 |
موجہات بسطیہ کا بیان |
|
362 |
موجہات مرکبہ کا بیان |
|
368 |