#7159

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 1770

انسداد زناکاری کے لیے اسلام کی حفاظتی تدابیر

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7120 (PKR)
(منگل 24 اکتوبر 2023ء) ناشر : مکتبہ کتاب وسنت ریحان چیمہ ڈسکہ

زنا کاری و فحاشی اور جنسی بے راہ روی ایک جرم عظیم ہے جس کی حرمت و قباحت شرائع سابقہ و امم قدیمہ، قبائل بدویہ اور شریعت اسلامیہ میں موجود ہے۔ فحاشی سے مراد ہر وہ عمل ہے جو ناجائز جنسی لذت کے حصول کے لئے کیا جائے یا جس کے ذریعے جنسی اعضاء یا فعل کی اس نیت سے اشاعت کی جائے کہ جنسی اشتہا بھڑ کے یا جنسی تسکین حاصل ہو۔ زنا و اغلام بازی تو واضح طور پر ایک فحش عمل ہے۔ البتہ وہ امور جو زنا سے قریب کرنے کا ذریعہ ہوں وہ بھی فحاشی ہی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں فحاشی کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے ہمارا معاشرہ تباہی کی طرف گامزن ہے۔ فحاشی کے اس سیلاب سے ہمارے ایمان و یقین اور اقدار و روایات کو خطرہ ہے۔ فحاشی کا یہ سیلاب اونچے اونچے گھرانوں تک پہنچ چکا ہے۔ فحاشی کے سیلاب کو روکنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ انسداد زناکاری کے لیے اسلام کی حفاظتی تدابیر‘‘ مولانا ابو عدنان محمد منیر قمر حفظہ اللہ(مترجم و مصنف کتب کثیرہ ) کے ریڈیو ام القیوین متحدہ عرب امارات کی اردو سروس میں پیش کیے گئے مقالات کی کتابی صورت ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے اسلامی نکتہ نظر سے فحاشی، بے حیائی اور اس کے مضمرات و مفاسد پر ایسی سیر حاصل بحث کی ہے کہ موضوع کا کوئی پہلو تشنہ نہیں چھوڑا۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی تمام دعوتی و تبلیغی، تحقیقی و تصنیفی کاوشوں کو شرفِ قبولیت سے نوازے۔ (آمین) (م۔ا)

گزارش مؤلف

10

انسداد زناکاری اور جنسی بے راہ روی سے روکنے کے لیے اسلام کی حفاظتی تدابیر

16

زنا وغیرہ فحاشیوں کی مذمت

16

سزائیں

16

تحفظ عصمت و عفت کی ترغیب و تاکید اور اس پر بیعت قرآن کریم کی نظر میں

18

عفیف کا مقام و اوصاف

21

تحفظ عصمت و عفت

22

ظل رحمانی یا عرش کے سائے تلے

24

جنت کی ضمانت

26

زناکاری و فحاشی سے اجتناب کی پرزور تاکید

32

شرم و حیا اختیار کرنا

35

بلاضرورت گھر سے نہ  نکلیں

54

پردے کا اہتمام

55

اظہار زینت کی ممانعت

56

خوشبو لگا کر نکلنے کی ممانعت

57

شوہر کے اعزاء و اقارب

62

مرد و عورت کا خلوت میں ملنا

64

مقامات عبادت

74

نماز با جماعت

75

عورتوں کی افضل صف

78

عورتوں کے لیے افضل مقام نماز

81

عورتوں کے لیے اکیلے سفر پر نکلنے کی ممانعت

83

اکیلی عورت کا سفر حج

87

غیر عورت کے اوصاف اپنے شوہروں کے سامنے بیان کرنے کی ممانعت

89

حکمت ممانعت

90

وجہ تخصص

90

زن و شو کی باتوں کے اظہار کی ممانعت

91

ہیجان پیدا کرنے والے امور کی ممانعت

93

سترپوشی کی تاکید

93

دو مردوں یا دو عورتوں کا اکٹھے لیٹنا

95

اولاد میں سے بچوں اور بچیوں کو الگ الگ سلانا

96

نکاح کے بعض باطل طریقوں کا ابطال

98

بعض دیگر اقسام کی ممانعت

101

نکاح متعہ

108

نکاح حلالہ

120

نکاح و بیاہ کی ترغیب

130

آثار استعمال کا خاتمہ

166

ذرائع ابلاغ کی اصلاح

167

نیک تربیت

169

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52553
  • اس ہفتے کے قارئین 239629
  • اس ماہ کے قارئین 813676
  • کل قارئین110135114
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست