#6199

مصنف : حکیم اجمل خان

مشاہدات : 6062

حاذق

  • صفحات: 449
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13470 (PKR)
(ہفتہ 10 اکتوبر 2020ء) ناشر : شیخ محمد بشیر اینڈ سنز لاہور

انسا ن  کو بیماری  کا لاحق ہو نا  من  جانب  اللہ  ہے  اوراللہ تعالیٰ نے  ہر بیماری کا علاج بھی   نازل فرمایا ہے بیماریوں کے علاج  کے لیے  معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ  علاج،حجامہ سے  علاج) سے  علاج کرنا  سنت  سے  ثابت ہے ۔ ۔نبی کریم ﷺ جسمانی  وروحانی بیماریوں کا علاج جن وظائف اور ادویات سے  کیا کرتے تھے یاجن  مختلف بیماریوں کےعلاج کےلیے  آپﷺنے جن چیزوں کی نشاندہی کی اور  ان کے  فوائد ونقصان کو  بیان کیا ان کا ذکر  بھی  حدیث وسیرت کی کتب میں موجو د ہے  ۔ کئی اہل علم نے  ان  چیزوں کو یکجا کر کے  ان کو طب ِنبوی کا نام  دیا ہے ۔ان میں امام  ابن قیم﷫ کی کتاب  طب نبوی  قابل ذکر  ہے  او ردور جدید میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی  کتب بھی  لائق مطالعہ ہیں۔طب کی اہمیت وافادیت کے  پیش نظر اس کو بطور  علم پڑھا جاتارہا ہے  اور  کئی نامور ائمہ ومحدثین ماہر طبیب بھی ہوا کرتے تھے۔ہندوستان میں بھی طب کو  باقاعدہ  مدارس ِ اسلامیہ  میں پڑھایا جاتا  رہا ہے  اور الگ سے   طبیہ کالج  میں بھی قائم تھے ۔ ہندوستان کے کئی نامور  علماء کرام اور شیوخ الحدیث ماہر  طبیب وحکیم تھے ۔طب اسلامی اورطب یونانی  کے تحت جڑی بوٹیوں سےعلاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’حاذق‘‘  مسیح المک حکیم اجمل خان  کی  تصنیف ہے۔یہ کتاب  میدان طب میں موجود دیگر طبی کتب میں منفرد مقام رکھتی ہے ۔اس کتاب میں سرتا پا کثیر الوقوع امراض کی ماہیت، اسباب،علامات اورشافی علاج بڑی وضاحت سے درج ہے۔یہ  نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے  کتاب  وسنت سائٹ بر پبلش کی گئی ہے۔ طب   سےتعلق رکھنے والے احباب کے لیے یہ کتاب  بڑی اہم اور مفید ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دماغ کی تشریح

1

درد سر

 

دردسرضعف دماغ

6

درد سرنزلی

6

درد سرشرکی

6

دردصفراوی

8

آدھا سیسی

8

بے خوابی

15

نیند کی زیادتی

17

دوران سر

22

مالیخولیا(جنون)

29

خواب میں ڈرنا

37

سکتہ

39

فالج

39

نزلہ زکام

49

نزلہ وبائی

52

سُن

54

منافع چشم

57

ضعف بصر

58

آنکھیں دکھنا

60

شبکوری رتوندا

68

روزکوری؟

69

آنکھ میں کچھ پڑجانا

71

آنکھ پرچوٹ لگنا،ڈھلکا

72

پڑبال

74

گوہانجنی

77

روہے

78

کان کی بیماریاں

 

کان کی تشریح ومنافع

80

کان میں میل جمع ہوجانا

81

کان کی کھجلی اورپھنسیاں

83

کان بہنا

85

کان کادرد

86

کان بجنا

89

بہراپن

91

ناک کی بیماریاں

 

ناک کی تشریح

92

نکسیر پھوٹنا

93

سونگھنے کی قوت جاتے رہنا

96

ناک سے بدبوآنا

97

ناک کی خشکی اورکھجلی

100

ناک کی بواسیر

100

منہ اورزبان کی بیماریاں

 

منہ اورزبان کی تشریح

103

منہ آنا(اقلاع)

104

رال بہنا

107

منہ سے بدبوآنا

109

قوت ذائقہ کازائل ہونا

111

ہکلاپن (لکنت)

112

ورم زبان

113

زبان کاپھٹنا

115

ہونٹوں کی بیماریاں

 

ہونٹوں کی تشریح ومنافع

116

ہونٹ کاورم اورپھنسیاں

17

ہونٹ پھٹنا ہونٹوں کی خشکی

118

دانتوں اورمسوڑوں کی بیماریاں

 

دانتوں اورمسوڑھوں کی تشریح ومنافع

120

دانتوں کادرد

121

دانتوں کاہلنا

124

دانتوں کی رنگت خراب ہونا

125

دانتوں کانیند میں بجنا

 

دانتوں کاترش ہوجانا

126

مسوڑھوں کاورم اورمسوڑھوں سے خون جاری ہوجانا

128

حلق کابیماریاں

 

حلق اوراس کے متعلقات کی تشریح و منافع

130

ورم حلق خناق،ورم گلو

132

مشکل سے نگلنا (عسر البلغ)

132

آواز بیٹھ جانا

137

پھیپھڑے اورسینہ کی بیماریاں

 

سینہ اورپھیپھڑوں کی تشریح ومنافع

139

دمہ(ضیق النفس)

142

کھانسی ۔سبل

144

خون تھوکنا(نفث الدم)

153

ذات الجنب(پسلی کادرد

 

ذات الریہ(نمونیا)

156

دل کی بیماریاں

 

دل کی تشریح ومنافع

160

خفقان

163

درددل

168

غشی(بیہوشی)

169

معدہ کی بیماریاں

 

معدہ کی تشریح ومنافع

172

دردمعدہ

174

ہچکی(افواق)

179

قے،عثیان،متلی

180

تہوع(ابکائی)

 

خون کی قے(قے الدم)

183

نفخ وقراقرمعدہ

185

پیاس کی زیادتی

186

بھوک کم لگنا یابالکل نہ لگنا

187

بھوک کاہونا

189

ورم معدہ

190

ضعف معدہ سوءہضم تخم ہیضہ

193

جگرکی بیماریاں

 

جگر کی تشریح ومنافع

203

ورم جگر

211

پتہ اورتلی کی بیماریاں

 

پتہ اورتلی کی تشریح ومنافع

221

یرقان

223

تلی کابڑھ جانا،تلی کاورم

225

آنتوں اورمقعد کی بیماریاں

 

آنتوں کی تشریح  ومنافع

228

قبض

230

دستوں کاآنا(اسہال)

233

آنتوں کی خراش اورمروڑ

238

پیچش(زحیر)

240

قولنج

 

پیٹ کے کڑے(کرم شخم)

247

اپھراہ (نفخ شکم)

250

سنگرہنی (ذرب)

251

بواسیر

253

بواسیر ریحی

255

خارش مقعد،ورم مقعد

257

شقاق مقعد

 

کانچ نکلنا

259

بھگندر(نواسیر)

260

گردوں اورمثانہ کی بیماریاں

 

گردہ ومثانہ کی تشریح ومنافع

262

دردگردہ

264

ضعف گردہ ومثانہ

266

ورم گردہ

 

ذیابیطس

269

دردمثانہ

272

ریگ گردہ مثانہ

273

پیشاب میں ون آنا(بول الدم)

276

پیشاب کامشکل سے آنا یا بند ہوجانا

278

پیشاب کاقطرہ قطرہ آنا

280

گردہ کی لاغری اوربو ل زلالی

281

بستر پرپیشاب نکل جانا

284

بلاارادہ پیشاب نکل جانا

284

سوزاک

285

مردوں کی مخصوص بیماریاں

 

مردانہ اعضائے تناسل کی تشریح ومنافع

289

نامردی ضعف باء

294

جریان

297

اختلام

299

سرعت انزال،برقت

300

جلق(مشت زنی)

302

خصیوں کادردورم

305

عورتوں کی مخصوص بیماریاں

 

پستانوں کی تشریح ومنافع

308

پستانوں کابڑھ جانا

309

پستانوں کاچھوٹا ہوجانا

310

دودھ کی زیادتی

 

دودھ کی کمی

313

پستانوں کاڈھیلا ہوجانا

312

پستانوں میں دودھ کامنجمد ہوجانا

315

پستانوں کاخارش اورورم

218

رحم کی بیماریاں

 

رحم کی تشریح ومنافع

320

پھنسیاں اورزخم

 

حاملہ کی بیماریاں

 

استقرار حمل

 

بانجھ پن(عقریا عقم)

323

کثرت حیض

 

حیض کامشکل سے آنا

327

رحم کاورم،رحم کا ٹل جانا

330

اختناق الرحم(ہسٹریا)

333

سیلان الرحم

 

رحم کی خارش

340

شرمگاہ کی خارش اورورم

340

وضع حمل اورزچہ کےلئے ہدایات

349

بچوں کی بیماریاں

 

بچوں کے متعلق عام ہدایات

315

بچوں کی کھانسی

358

بچوں کی مرگی

351

پسلی چلنا،(ڈبہ)

359

عطاش اطفال

360

کالی کھانسی

361

بچوں کےدست

363

دانت نکلنا

364

سرخبادہ اطفال

367

خسرہ وچیچک

368

جوڑوں کی بیماریاں

 

وجع المفاصل(گٹھیا)

374

لنگڑی کادرد(عرق النساء)

378

جلدی بیماریاں

 

پتی اچھلنا(شری)

379

خارش (کھجلی)

381

داد (قوبا)

 

گرمی دانے

384

چھیپ جھائیاں،مہاسے

 

جذام (کوڑھ)

387

برص(پھلبہری)

389

خنازیر(کنٹھ مالا)

393

آتشک

393

بخاروں کی بیان

 

خون کابخار(حمی وموی)

395

صفراوی بخار

398

بلغمی بخار

401

سوداوی بخار(چوتھیہ)

403

تپ دق

404

موتی جھرہ

406

تپ لرزہ(موسمی بخار)

407

لُولگنا

410

طاعون

411

بالوں کی بیماریاں

 

بالوں کی بیماریاں

414

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66423
  • اس ہفتے کے قارئین 100251
  • اس ماہ کے قارئین 1716978
  • کل قارئین111038416
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست