#6934

مصنف : امام ابو زکریا محی الدین النووی

مشاہدات : 4081

حاملین قرآن فضائل ، آداب اور احکام

  • صفحات: 161
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6440 (PKR)
(بدھ 22 فروری 2023ء) ناشر : کتب خانہ نعیمیہ دیوبند بنگلور انڈیا

قرآن مجید واحد ایسی کتاب ہے کہ جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے، اللہ تعالی نے اس کتاب ہدایت میں انسان کو پیش آنے والے تمام مسائل کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے جیسے کہ ارشاد گرامی ہے ’’ونزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء‘‘
قرآن مجید سینکڑوں موضوعات پر مشتمل ہے، مسلمانوں کی دینی زندگی کا انحصار اس مقدس کتاب سے وابستگی پر ہے اور یہ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑھا اور سمجھا نہ  جائے۔
قرآن واحادیث میں قرآن اور حاملین قرآن کے بہت فضائل بیان کے گئے ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے ارشاد فرمایا: «خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ القُرْآنَ وَعَلَّمَهُ» صحیح بخاری: 5027)
اور ایک حدیث مبارکہ میں قوموں کی ترقی اور تنزلی کو بھی قرآن مجید پر عمل کرنے کے ساتھ مشروط کیا گیا ہے۔ ارشاد نبوی ﷺ ہے: «إِنَّ اللهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا، وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ» صحیح مسلم: 817)
تاریخ گواہ کہ جب تک  مسلمانوں نے قرآن وحدیث کو مقدم رکھا اور اس پر عمل پیرا رہے تو اللہ تعالیٰ نے ان کو غالب رکھا  اور جب قرآن سے دوری کا راستہ اختیار کیا تو مسلمان تنزلی کا شکار ہوگئے۔
زیر نظر کتاب ’’حاملین قرآن فضائل آداب اور احکام‘‘ امام یحی بن شرف النووی رحمہ اللہ کی کتاب ’’التبيان في آداب حملة القرآن‘‘ کا اردو ترجمہ ہے۔ مفتی عبد اللطیف قاسمی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ امام نووی رحمہ اللہ نے اس کتاب میں فضائل قرآن، فضائل حاملین قرآن، آداب قرآن، حقوق قرآن، عظمت قرآن اور ان سے متعلقہ امور کو تفصیلاً بیان کیا ہے۔ (م ۔ ا)

تقریظ

9

عرض مترجم

12

صاحب کتاب علامہ نووی کا تعارف

15

نام ونسب

15

ولادت باسعادت

15

ابتدائی تعلیم

15

فضائل

16

زہد و قناعت

17

علمی مقام و مرتبہ

18

آپ کے اساتذہ

19

مقدمۃ الکتاب

21

قرآن پاک کی تلاوت اور حاملین قرآن کی فضیلت

26

قراءات اور قاری قرآن کی فضیلت

31

اہل قرآن کے اعزاز و اکرام اور ان کی ایذا رسائی سے اجتناب

32

قرآن پاک پڑھنے اور پڑھانے والوں کے آداب

35

نیت کی اصلاح

35

استاذ طالب علم سے کسی قسم کا فائدہ نا اٹھائے

38

استاذ کے لیے اذکار و ادعیہ مسنونہ کا اہتمام

40

طلبہ کے ساتھ نرمی اور شفقت

41

دینی تعلیم فرض کفایہ

44

نیت کی خرابی کی وجہ سے کسی طالب علم کو تعلیم سے محروم نا کریں

45

طلبہ کے لیے حصول علم کے آداب

46

مجلس میں حاضری کے آداب

48

علم کا شوق

50

حامل قرآن کے آداب

53

قرآن پاک کو ذریعہ معاض نہ بنائے

54

قرآن پاک پر اجرت کے سلسلے میں علماء کرام کا اختلاف

55

قرآن پاک ختم کرنے کی مدت

56

قراءات کے آداب

65

بے وضو حائضہ اور جنبی کے لیے تلاوت کا حکم

66

طہارت سے متعلق چند مسائل

67

تلاوت کے لیے بیٹھنے کا طریقہ

70

تلاوت کے وقت رونا

75

غیر عربی زبان میں تلاوت درست نہیں

81

دیکھ کر تلاوت کرنے کی فضیلت

84

بلند آواز سے تلاوت

88

تلاوت سے متعلق بعض بدعتیں

98

کلام کی نیت سے قرآنی الفاظ پڑھنے کا حکم

100

نماز میں قراءت سے متعلق چند مسائل

103

لفظ آمین کی تحقیق

107

کن حضرات کے لیے سجدہ تلاوت مسنون ہے

113

سجدہ تلاوت کا وقت

115

آیت سجدے کے ترجمہ سے سجدہ واجب نہیں

117

سجدہ تلاوت کا طریقہ

119

قرآن پاک کی عظمت

131

دیواروں پر قرآنی آیات لکھنا

138

آیۃ الکرسی اور معوذتین

142

کتابت قرآن اور اس کی عظمت

146

بے وضو شخص کا قرآن چھونا

149

قرآن کی خرید و فروخت

152

اس کتاب کے مشکل الفاظ اور اسماء کی وضاحت

154

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70248
  • اس ہفتے کے قارئین 104076
  • اس ماہ کے قارئین 1720803
  • کل قارئین111042241
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست