#6678

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 4488

عظمت قرآن ( محمد منیر قمر)

  • صفحات: 191
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7640 (PKR)
(اتوار 10 اپریل 2022ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

قرآن مجید  واحد ایسی کتاب کے  جو پوری انسانیت  کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے  اللہ تعالی نے اس کتاب ِہدایت میں  انسان کو پیش   آنے والےتما م مسائل کو   تفصیل سے  بیان کردیا ہے  جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ   و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت   پرمشتمل ہے۔مسلمانوں کی دینی  زندگی کا انحصار  اس مقدس  کتاب سے  وابستگی پر ہے  اور یہ اس وقت  تک ممکن نہیں جب تک اسے پڑ ھا اور سمجھا نہ  جائے۔ قرآن کریم کا  یہ اعجاز  ہے کہ اللہ تعالیٰ نے  قرآن کی حفاظت کا  ذمہ خود لیا۔اور قرآن کریم ایک ایسا معجزہ ہے  کہ تمام مخلوقات مل کر بھی اس  کی مثال پیش کرنے سے قاصر  ہیں۔قرآن کی عظمت کا اندازہ اس امر سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ یہ کتاب جس سرزمین پر نازل ہوئی اس نے وہاں کے لوگوں کو فرشِ خاک سے اوجِ ثریا تک پہنچا دیا۔اس نےان کو دنیا کی عظیم ترین طاقت بنا دیا۔قرآن واحادیث میں  قرآن   اور حاملین قرآن  کے   بہت فضائل بیان کے گئے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ عظمت قرآن ‘‘ مولانا  منیر قمر حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کے ان تفسیری دروس کی تحریری شکل ہے  جو انہوں نے   ائیربیس الظہران کے اسلامک سنٹر میں دئیے ۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے قرآن مجید سیکھنے  کی عظمت  وفضلیت اور بعض قرآنی  سور کی الگ الگ   فضائل بیان کیے ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

15

عظمت قرآن بزبان قرآن

23

قرآن عظیم

23

محکم

24

کتاب مبارک

25

قرآن عظیم کا نزول بہترین زمانے میں

26

حفاظت قرآن  کا وعدہ الہٰی

28

تمام کتب سماویہ کا جامع

29

قرآن کی سفارش

31

دنیاوی غلبہ و عروج

32

ایک ابدی اور لازوال معجزہ

33

تلاوت قرآن مجید کی عظمت و فضیلت

34

قرآن مجید سیکھنے کی عظمت و فضیلت

40

قرآن مجید سکھانے کی عظمت و فضیلت

44

بعض قرآنی آیات کی عظمت و فضیلت

84

بعض قرآنی کلمات کی عظمت و فضیلت

104

قرآن کریم نور الٰہی

114

قرآن مجید کتاب ہدایت

117

قرآن مجید نسخہ شفاء

125

قرآن مجید رحمت الٰہی

133

دنیوی زندگی میں رحمت

134

برزخی زندگی میں رحمت

141

اخروی زندگی میں رحمت

144

قرآن مجید اور جدید سائنس

149

قرآن مجید سے اعراض کی سزا

167

دنیا کی زندگی میں سزا

171

برزخی زندگی میں سزا

181

آخرت میں سزا

182

عظمت قرآن اور مستشرقین کی زبان

184

مصادر و مراجع

187

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60221
  • اس ہفتے کے قارئین 247297
  • اس ماہ کے قارئین 821344
  • کل قارئین110142782
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست