#6941

مصنف : ڈیل کارینگی

مشاہدات : 3074

دوست بنئیے دوست بنائیے

  • صفحات: 342
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13680 (PKR)
(بدھ 01 مارچ 2023ء) ناشر : رابعہ بک ہاؤس لاہور

دوستی زندگی کے سب سے بڑے خزانے میں سے ایک ہے۔ اچھے دوست اللہ کی نعمت ہیں یہ ایک ایسا لازوال رشتہ ہے جس کا کوئی نام البدل نہیں ہے۔ دوستی کے رشتے وقت اور لمحوں کی بندشوں سے بالاتر ہوکر روح کے تعلق قائم ہوجاتے ہیں۔ بعض اوقات دوست سالوں تک نہیں ملتے لیکن پھر بھی جذبات بے داغ رہتے ہیں۔ جیسے جیسے وقت آگے بڑھتا ہے دوستی کے رشتہ مضبوط سے مضبوط تر ہوتے جاتے ہیں۔ اچھے دوست سنتے ہیں، مانتے ہیں آپ کو سمجھتے ہیں۔ اچھے برے وقت میں آپکے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں۔ جب بھی مشکل وقت آئے گا تو انسان اپنے مخلص دوستوں کو اپنے ساتھ موجود پاتا ہے۔ڈیل کارنیگی نے زیر نظر کتاب’’  دوست بنیئے ،دوست بنائیے‘‘   میں اچھے دوست بنانے کی اصول اور   دوستی کے فوائد  قلمبندکیے ہیں ۔ (م۔ا)

پہلا حصہ

5

اگر آپ شہد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو چھتے کو ٹھوکر نا ماریں

5

لوگوں سے میل جول کا راز

25

جو ایسا کر سکتا ہے پوری دنیا اس کے ساتھ ہوتی ہے

42

دوسرا حصہ

67

لوگوں کو اپنا گرویدہ بنانے کے چھ قیمتی اصول

67

پہلی ملاقات میں اچھا تاثر قائم کرنے کا سادہ طریقہ

87

اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپ اپنے لیے تکلیف پیدا کریں گے

101

بات چیت میں مہارت حاصل کرنے کا آسان طریقہ

114

دوسرے شخص کی دلچسپی اور خواہش کے پس منظر میں گفتگو کریں

130

لوگ آپ کو فورا پسند کرنے لگیں

137

تیسرا حصہ

154

آپ پحث نہیں جیت سکتے

154

دشمن بنانے کا ایک یقینی طریقہ اس سے کیسے بچا جائے

164

اگر آپ غلطی پر ہیں تو فورا تسلیم کریں

177

شہد کا قطرہ

188

سقراط کے راز

200

شکایات سے نمٹنے کا طریقہ

208

تعاون کیسے حاصل کیا جائے

215

ایک فارمولا جو آپ کے لیے حیران کن کامیابی حاصل کرے گا

224

ہر شخص کیا چاہتا ہے

231

ایک درخواست جو ہر کوئی پسند کرتا ہے

243

ٹیلی ویژن اور فلمیں ایسا کرتی ہیں آپ ایسا کیوں نہیں کرتے

252

جب کوئی طریقہ نہ چلے تو اسے استعمال کریں

259

چوتھا حصہ

265

اگر آپ غلطی ڈھونڈ لیں تو اس طریقے سے شروع کریں

265

نقطہ چینی کس طرح کی جائے

274

پہلے اپنی غلطی کے بارے میں بات کریں

280

کوئی بھی حکم لینے کو تیار نہیں ہوتا

288

دوسرے شخص کو شرمندگی سے بچائیں

293

لوگوں کو کامیابی کی راہ پر کیسے ڈالا جائے

298

کتے کو بھی اچھے نام سے پکاریں

307

غلطی کو آسان بنائیں کہ اسے درست کر لیا جائے

313

لوگوں سے خوشی کے ساتھ وہ کام کروائیں جو آپ چاہتے ہیں

327

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52165
  • اس ہفتے کے قارئین 239241
  • اس ماہ کے قارئین 813288
  • کل قارئین110134726
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست