#7055

مصنف : عبد الرحمن بن حماد آل عمر

مشاہدات : 1950

دین حق

  • صفحات: 147
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5880 (PKR)
(منگل 11 جولائی 2023ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد توعیۃ الجالیات بالاحساء

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا ہے- وہ سلامتی اور امن کا دین اسلام ہے ۔ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول ہے ۔ کیوں کہ اس کی تعلیمات صاف ستھری اور ہر قسم کے شبہ سے پاک ہیں۔ اگر کوئی قوم اسلام کے علاوہ کوئی اور مذہب یا دین اختیار کرتی ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ ہو گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دین حق ‘‘ شیح عبد الرحمٰن بن حماد آل عمر کی عربی تصنیف ’’الدین الحق ‘‘کا اردو ترجمہ ہے ۔ یہ کتاب ان تمام اہم اور عظیم امور پر مشتمل ہے جن کا ہر مسلمان کے لیے جاننا اور اس کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ فاضل مترجم نے حاشیہ میں بعض عبارتوں اور مسائل کی مزید تشریح و تفصیل بیان کر دی ہے جو قدرے تشریح طلب تھے ۔(م۔ا)

مقدمہ

1

فصل اول

3

خالق عظیم اللہ کی معرفت

3

اللہ تعالیٰ کے صفات کا بیان

8

جن و انس ساری مخلوقات کے پیدا کرنے کے اغراض و مقاصد

12

بعث بعد الموت و حساب و کتاب کا بیان

14

انسان کے قول و فعل کا ریکارڈ

18

فصل دوم

21

آنحضرت ﷺ کی معرفت

21

آنحضرت ﷺ کے معجزات

22

قرآن کریم کلام اللہ ہے اور آنحضرت ﷺ رسول اللہ ہیں

26

فصل سوم

30

دین اسلام کی معرفت

30

ارکان اسلام

34

عبادت کی قسمیں

35

وسیلہ کی حقیقت

42

شفاعت کا بیان

42

بدعت کا بیان

43

فرقہ ناجیہ

45

حاکم حقیقی صرف اللہ ہے

47

انبیاء کرام کے بعثت کے اغراض و مقاصد

48

شہادت رسالت کے معنی

49

نماز کے احکام و مسائل

54

تیمم کا طریقہ

55

نماز پڑھنے کا طریقہ

56

نماز باجماعت ادا کرنے کی اہمیت

60

نماز جمعہ کا طریقہ

61

زکوۃ کے فوائد

62

حج کے فوائد

66

حج کرنے کا طریقہ

69

ممنوعات احرام

72

عورتوں کے مخصوص مسائل

74

ایمانیات

78

چوتھی فصل

85

اسلام کا نظام حیات تحصیل علم

85

حقوق العباد کی ادئیگی

87

اسلام کا سیاسی نظام

93

فکری آزادی

102

اسلام کا عائلی نظام

105

والدین کے حقوق

106

ازدواجی زندگی کے فوائد

107

اسلام کا معاشی نظام

112

پانچویں فصل

122

اسلام کے ماخذ و مصادر

125

خاتمہ

133

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6611
  • اس ہفتے کے قارئین 323000
  • اس ماہ کے قارئین 110245
  • کل قارئین114002245
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست