بھگود گیتا؍بھگوت گیتا (Bhagavad Gītā) ہندو مت کا سب سے مقدس الہامی صحیفہ اور بھگود گیتا وشنو بھگوان کے اوتار شری کرشن اور پانڈؤ خاندان کے بہادر جنگجو ارجن کے مابین مکالمے کی منظوم صورت ہے ۔ نیز اس میں ہندودھرم کی تمام سماجی وروحانی اصول وقواعد بھی زیر بحث لائے گئے ہیں ۔بھگود گیتا کے لفظی معنی نغماتِ حب یا محبت کے گیت کے ہیں ۔ گیتا کے دنیا کی ہر معروف زبان میں تراجم ہوچکے ہیں۔ اردو میں خواجہ دل محمد اور رئیس امروہوی کے ترجمے مستند مانے جاتے ہیں۔مصنف کتاب ہذا روشن لعل نے گیتا کے نمائندہ اشعار اور ان کی تشریح کےذریعہ گیتا کاجوہر اس مختصر سی کتاب(بھگوت گیتا) کی صورت میں مجسم کردیاد ہے ۔انٹرنیٹ پرمختلف پی ڈی ایف کی صورت میں گیتا کےمتعدد نسخہ جات موجود ہیں۔جن میں ایک آسان فہم نسخہ کتاب وسنت سائٹ بھی پبلش کیاگیا ہے تاکہ قارئین ہندومت کے سماجی وروحانی اصول وقواعد سے متعارف ہوسکیں۔ہندومت پر تحقیق وتنقیداور کے عقائد ونظریات سے متعارف ہونے کے لیے کتاب وسنت سائٹ پرموجوان کتب(حق پرکاش بجواب ستیارتھ پرکاش از شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری ،ہندو مذہب کی تاریخ اور ہندی مسلمان از عزیز احمد صدیقی،اسلام اور ہندومت ایک تقابلی مطالعہ از ذاکر نائیک، مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج از مولانا عبد السلام بھٹوی) کا مطالعہ مفید ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
تمہید |
1 |
عرض حال |
3 |
دو باتیں |
5 |
ارجن کا دکھ |
7 |
آریہ دھرم |
10 |
کھشتری دھرم |
19 |
بے لوث ہو کر عمل کر |
23 |
قائم العقل انسان |
25 |
عمل میں جٹ جانا (کرم یوگ) |
29 |
دھرم کا زوال اور ظہور حق |
34 |
بے لوث عمل کی عظمت |
38 |
گمراہ کن محبت چھوڑدو |
42 |
ضبط نفس |
42 |
من |
43 |
تزکیہ نفس |
44 |
ضبط نفس کا طریقہ |
49 |
بھگوان کی لطافت |
56 |
چار قسم کے بھگت |
58 |
آخری وقت کی سوچ اگلے جنم کی بنیاد |
62 |
ورد خدا |
65 |
حصول خدا |
68 |
نور جمالی |
72 |
جلوہ حق |
77 |
بھگتی حاصل کرنے کی ریاضت |
89 |
حاضر ناظر لیکن غائب |
94 |
تین فطری صفات |
99 |
میں افضل ترین ہوں |
105 |
دیو تائی اور شیطانی صفات |
108 |
تین قسم کی عقیدت |
118 |
نجات کا راز |
124 |
بے لوث عمل کی کتاب ۔گیتا |
133 |