#6993

مصنف : ڈاکٹرعلامہ محمداقبال

مشاہدات : 4272

بال جبریل

  • صفحات: 153
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6120 (PKR)
(اتوار 07 مئی 2023ء) ناشر : نا معلوم

علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف ، قانون دان ، سیاستدان ، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے ۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ بال جبریل ‘‘علامہ اقبال کے کلام کا مجموعہ ہے ۔ یہ ان کا دوسرا مجموعہ کلام ہے جو بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پرآئی ۔ اس مجموعے میں اقبال کی بہترین طویل نظمیں موجود ہیں ۔ جن میں مسجد قرطبہ ، ذوق و شوق اور ساقی نامہ شامل ہیں ۔ (م۔ا)

حصہ اول

5

حصہ دوم

22

غزلیں

25

قطعات

76

منظومات

90

دعا

90

مسجد قرطبہ

91

قید خانے میں معتمد کی فریاد

97

طارق کی دعا

100

فرشتوں کا گیت

103

فرمان خدا

103

پروانہ اور جگنو

108

گدائی

109

ملا اور بہشت

110

ایک نوجوان کے نام

111

نصیحت

112

ساقی نامہ

113

زمانہ

121

فرشتے آدم کو جنت سے رخصت کرتے ہیں

122

جبریل و ابلیس

133

ستارے کا پیغام

136

نادر شاہ افغان

142

تاتاری کا خواب

144

سینما

147

سیاست

149

جدائی

150

باغی مرید

155

ہارون کی آخری نصیحت

155

یورپ

156

شیر اور خچر

157

چیونٹی اور عقاب

158

قطعہ کل اپنے مریدوں سے کہا پیر مغاں نے

159

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66257
  • اس ہفتے کے قارئین 100085
  • اس ماہ کے قارئین 1716812
  • کل قارئین111038250
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست