#7038

مصنف : عصمت ابو سلیم

مشاہدات : 2745

المنجد ( مترجم عصمت ابو سلیم )

  • صفحات: 1057
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 0 (PKR)
(منگل 27 جون 2023ء) ناشر : مکتبہ دانیال اردو بازار لاہور

مادری زبان کے علاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کے لیے ڈکشنری یا لغات کا ہونا ناگزیر ہے- عربی زبان کے الفاظ کے اردو معانی کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں۔ ان میں سے ایک اہم کتاب لوئیس معلوف کی کتاب ’’المنجد‘‘ہے جو نہایت مفید ڈکشنری ہے ۔جس کی مدد سے عربی الفاظ کے مفاہیم و معانی باآسانی معلوم کیے جاسکتے ہیں۔’’المنجد‘‘کا مختلف اہل  علم نے اردو میں ترجمہ کیا ہے  جن میں ایک ترجمہ  مولانا عبد الحفیظ بلیاوی صاحب نے بھی کیا ہے۔ زیر نظر  ترجمہ  عصمت ابو سلیم کی  کاوش ہے ۔(م۔ا)

اس کتاب کی فہرست موجود نہیں 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6963
  • اس ہفتے کے قارئین 323352
  • اس ماہ کے قارئین 110597
  • کل قارئین114002597
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست