#5455

مصنف : کشور ناہید

مشاہدات : 4928

عورت زبان خلق سے زبان حال تک

  • صفحات: 358
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8950 (PKR)
(ہفتہ 15 ستمبر 2018ء) ناشر : سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور

اللہ  تعالی نے  عورت کو معظم بنایا لیکن جاہل انسانوں نےاسے لہب ولعب کاکھلونا بنا دیا  اس کی بدترین توہین کی اور اس پر ظلم وستم کی انتہا کردی تاریخ کے اوراق سے پتہ چلتاہے کہ ہر عہد میں عورت کیسے کیسے  مصائب ومکروہات جھیلتی رہی اور کتنی بے دردی سے کیسی کیسی پستیوں میں  پھینک دی گئی لیکن جب اسلام کا ابرِ رحمت برسا توعورت کی حیثیت یکدم بدل گئی ۔محسن انسانیت جناب رسول اللہ  ﷺ  نے  انسانی سماج پر احسان ِعظیم فرمایا عورتوں کو ظلم ،بے حیائی ، رسوائی اور تباہی کے گڑھے سے نکالا انہیں تحفظ بخشا ان کے  حقوق اجاگر کیے ماں،بہن ، بیوی اور بیٹی کی حیثیت سےان کےفرائض بتلائے  اورانہیں شمع خانہ بناکر عزت واحترام کی سب سےاونچی  مسند پر فائز کردیااور  عورت و مرد کے شرعی احکامات کو  تفصیل سے بیان کردیا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ عورت زبانِ خلق سے زبان حال تک ‘‘ عورت سے متعلق 26 موضوعات پر منفرد تحقیقی مضامین کا  مجموعہ ہے  محترمہ کشورناہید صاحبہ نے  ان  مضامین  کو مختلف مطبوعہ کتب سے   انتخاب  کر کے اس کتاب  میں شامل کیا اورکچھ خاص  موضوعات پر تحقیق کے ذریعے لکھوائے  گئے۔چند مضامین میں برصغیر کے بنیادی حوالے ہیں ۔ دیگر مضامین میں بین الاقوامی منظر کے توسط ، عورت اور مرد کےمقام کا تجزیہ کیا گیا ہے  اور تضادات کو سامنے لایاگیا ہے۔اس کتاب  کےمندرجات سے  ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں کیوں اس کتاب  کےاکثر مضامین  مغرب  زدہ  جدید  زہن رکھنے والی خواتین کے  افکار ونظریات پر مشتمل ہیں ۔ محض معلومات اور ا ن  افکار وخیالات پر  نقد کی خاطر اس   کتا ب کو سائٹ پر پبلش کیا  گیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عورت کےخلاف جنگ ہر محاذ پر

4

عورت اور فطرت مفروضے

31

عورت اورانسانی ارتقاء

55

عورت اور لسانیات

76

عورت اور تاریخ

89

عورت اور مذہب

98

شاہین سردار علی

113

ڈاکٹر نوال سعدی

126

ڈاکٹر رفعت حسن

140

عورت اورعسکری اصطلاحات

152

عورت اور چڑیل

165

عورت اور فلم

175

عورت اور ڈرامہ

188

عورت اور مصوری

207

عورت اور موسیقی

213

عورت اور لوک ادب

220

عورت اور ٹی وی

234

عورت اور ادب

239

عورت اور صحت

248

عورت اور تعلیم

262

عورت اور سیاسی تحریکیں

270

عورت اور معاشی صورتحال

287

عورت اور نفسیات

296

عورت اور فن تعمیر

338

عورت اور لاہور اندرون شہر

346

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53572
  • اس ہفتے کے قارئین 240648
  • اس ماہ کے قارئین 814695
  • کل قارئین110136133
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست