#6386

مصنف : حکیم محمود الحسن توحیدی

مشاہدات : 4000

آپ کی امانت

  • صفحات: 708
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 24780 (PKR)
(پیر 07 جون 2021ء) ناشر : نا معلوم

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ حکیم  محمود الحسن کی زیر  نظر کتاب بعنوان’’آپ کی امانت ‘‘ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔یہ  خصوصاً احمدی حضرات کے لیے مرتب کی گئی ہے ۔تاکہ حقیقت سے ناآشنا افراد حق کو پالیں اور احمدی اسلام کو چھوڑ کر حقیقی دین اسلام کی آغوش میں آجائیں اور مرزا علام احمد قادیانی سے اپنا تعلق توڑ کر گنبد خضراء کے مکین سیدنا محمدﷺ سے اپنا ایمانی  وروحانی تعلق جوڑ کر سچے اور کامل مومن بن جائیں۔ ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

آپ کا حق

45

آپ کی خیر خواہی

49

آپ کی کامیابی

53

آپ کی نجات

57

آپ کی حقیقی زندگی

66

بعثت حضرت انبیاء کرام علیہم السلام

78

خود ساختہ مدعیان ’’ نبوت ‘‘

82

مرزا غلام احمد قادیانی صاحب

124

مرزا صاحب کا خاندان

128

مرزا صاحب کے والدین

134

انگریز کو وفادار کی تلاش

137

مرزا صاحب کے نسب کا اختلاف

144

مرزا صاحب کی تاریخ پیدائش کا اختلاف

147

مرزا صاحب کی تعلیم و تربیت

148

مرزا صاحب کی انگریز کے لیے خدمات

152

تمام مسلمانوں کا ’’ مقام ‘‘ مرزا صاحب کی نظر میں

165

عقیدہ توحید اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب

169

عقیدہ رسالت اور مرزا غلام احمد قادیانی صاحب

180

خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام کا حکم

198

حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان و مقام کی گستاخیاں

201

عقیدہ ختم نبوت کیا ہے

219

لاہوری ’’ احمدی ‘‘ گروپ

248

مجددیت کیا ہے

255

پندرہ صدیوں کے مجددین

270

فرقہ کیا ہے

276

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46788
  • اس ہفتے کے قارئین 46788
  • اس ماہ کے قارئین 2118705
  • کل قارئین113726033
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست