#3088

مصنف : انجینئر اعجاز ریاض

مشاہدات : 371

ٹیسٹ رفیق الرحمن

  • صفحات: 525
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26250 (PKR)
(بدھ 02 دسمبر 2015ء) ناشر : ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی، گوجرانوالا

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مولف

 

9

مولانا ابو سعید محمد حسین صاحب بٹالوی

 

11

مرزا قادیانی عدالت میں

 

12

مرزا قادیانی کھل کھیلے

 

15

مرزا قادیانی عدالت میں 2

 

18

مرزا قادیانی کی تذکرہ الشہادتین پر ریویو

 

23

مرزا قادیانی کا مرہم عیسی

 

27

مولوی کرم الدین کی بریت

 

41

سیالکوٹ میں مرزائیوں کا مقدمہ

 

41

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57831
  • اس ہفتے کے قارئین 387898
  • اس ماہ کے قارئین 1187539
  • کل قارئین98252843

موضوعاتی فہرست