#3917

مصنف : فواد محمد سزگین

مشاہدات : 5509

تاریخ علوم اسلامیہ ( جلد سوم ۔ علم فقہ )

  • صفحات: 227
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5675 (PKR)
(پیر 01 اگست 2016ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

بیسویں صدی مسلمانوں کے سیاسی و علمی عروج و زوال کی صدی رہی ہے۔ اس صدی کے پہلے نصف میں مسلمانانِ عالم جہاں علمی و تحقیقی اور سیاسی و معاشی زوال کی انتہا کو پہنچ رہے تھے، وہیں اس صدی کے نصف ثانی میں انہوں نے علمی و تحقیقی میدان میں عروج وارتقاء کی ایک دوسری داستان لکھی۔ چنانچہ جہاں بہت سارے مسلم ممالک نے استعمار کے چنگل سے نجات پائی، وہیں فکر و تحقیق کے میدان میں بہت سے لوگ پیدا ہوئے جنہوں نے علم و تحقیق، تصنیف وتالیف اور بحث و ریسرچ کی ان تابندہ روایات کو پھر سے زندہ کیاجو کبھی اسلاف کا طرۂ امتیاز ہوا کرتی تھیں۔ ان بڑی اورعظیم محقق شخصیات میں محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی ، ڈاکٹر محمد حمیداللہ(پیرس) ، پروفیسرفوادسیزگین وغیرہ جیسی شخصیات بھی ہیں جن کو علوم اسلامیہ کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دینے پر فیصل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فواد سیزگین (Fuat Sezgin) چوبیس اکتوبر1924ء کو ترکی کے مقام بطلس میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم وتربیت اپنے علاقہ میں پانے کے بعد استنبول آگئے، جہاں انہوں نے جامعہ استنبول میں داخلہ لیا اور 1947ء میں اس کی فیکلٹی آف آرٹس سے گریجویشن کیا، یہیں سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور عربی زبان و ادبیات میں 1954ء میں اسی یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کیا، جس کے نگراں جامعہ استنبول میں اسلامی علوم اور عربی ادبیات کے ماہر ایک جرمن مستشرق پروفیسرہیلمٹ رٹر  تھے۔ پی ایچ ڈی کے بعد فواد سیزگین اسی یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہوگئے۔ ان سے قریبی زمانہ میں ایک مشہور جرمن مستشرق کارل بروکلمن نے عربی اور اسلامی ادبیات پر تاریخ آداب اللغۃ العربیہ کے نام سے ایک مبسوط کام کیا تھا۔لیکن اس کتاب میں کافی نقائص تھے ۔ فواد سیزگین  نے کارل بروکلمن کی  کتاب ’’ تاریخ ادبیات عربی‘‘ پر نظرثانی کی اور بروکلمان کی غلطیوں کی اصلاح کی اور بہت سے مفید اضافے کیے اور اس کے نقائص اُن پر اچھی طرح واضح کیا ۔ ان کی مشہور عالم کتاب ’’تاریخ التراث العربی‘‘ اسی طرح منصۂ شہود پر آئی۔ یہ کتاب انہوں نے جرمن میں لکھی اور اسی کی بنیاد پر ان کو فیصل ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔اس کتاب کی اہمیت وافادیت کےپیش نظر   جامعہ امام  محمد  بن سعود  نے ڈاکٹر محمود فہمی سے عربی زبان  میں اس کا ترجمہ کروایا اوراسے دس جلدوں میں شائع۔کتاب   ہذا ’’تاریخ  علوم اسلامیہ‘‘ اسی  کتاب کی جلد سوم کا  اردو ترجمہ   ہے یہ ترجمہ شیخ نذیر حسین  نے کیا ہےیہ حصہ علوم فقہ کے متعلق ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ مترجم

21

مقدمہ منصف

21

فصل اول (اموی عہدمیں کتب فقہ

 

حضرت زیدبن ثابت

29

شریح بن الحارث

30

قبیصہ

31

النخعی

31

مکحول

32

حماد

32

بکیر بن عبداللہ الاشج

34

ابوالزناد

34

زید بن اسلم

35

ربیعۃ الرائی

35

یحییٰ بن سعید

35

دوسرے فقہاء

35

فصل دوم(عہدعباسی میں کتب فقہ

 

مذاہب اربعہ

38

فقہ حنیفہ

39

امام ابو حنیفہ

39

امام زقببر

35

اما م ابو یوسف

46

امام محمد بن حسن الشیبانی

47

ہشام بن عبیداللہ الرازی

47

ٹولوی

47

جوزجانی

55

المعلی

56

عیسی بن ابان

56

الخفی

57

محمد بن سماعۃ

57

بلال الرامی

58

محمد بن مقاتل الرازی

58

محمد بن مقاتل الرازی

58

ابن الشلجی

59

الخصناف

59

ابن المغلس الحمانی

60

القلانسی

61

البر ذعی

61

امام طحاوی

61

الکرابیسی

64

امام مروزی

65

امام کرخی

66

امام جصاص

67

امام ابواللیث السمر قندی

67

امام بہیقی

70

امام قدوری

71

امام دبوسی

74

امام عبدلرحمن سرخسی

75

ابن نصرویہ

75

مالکی فقہ

76

امام مالک

76

ابن زیاد تونسی

81

ابن القاسم العقی

82

عبداللہ بن وہب

84

اشہب

85

اسدبن الغرات

86

ابن عبدالحکم

87

ابو زید عبدالرحمن بن ابی الغمر

87

عبداللہ بن حبیب

88

سخون

88

ابومعصب

91

العتبی

91

ابن سحنون

92

ابن مزین

93

ابن بشیر

93

ابن عبدالحک

93

ابن المتواز

95

ابن وصاح

95

الکتانی

96

الجقی

96

الیثم بن سلیمان

97

ابن الوراق

97

الذیلی

98

ابن للباد

98

الاسری

99

ابن الجلاب

99

ابن زید قیروانی

100

ابن  القصار بغدادی

103

ابن لعصار

103

ابن نصرالدوری

104

القاسبی

104

القازعی

105

البرازعی

102

شافعی فقہ

107

امام شافعی

107

البویطی

114

ابو ثور

114

الزعفرانی

115

المزنی

116

المروزی

118

ابن بنت الشافعی

119

ابن شریح

119

الزبیری

120

ابن منذر

121

ابن القاص

122

ابن لحداد

123

ابوحامد

133

القفال

124

الدقاق

125

الحسن بن جرب

125

القطان

126

ابن المحاملی

126

القفال الصغیر

128

الالکائی

128

الدارمی

129

ابوالطیب الطبری

130

امام احمدبن حنبل

130

عبدوس

138

الکویج

138

الاثرام

139

صالح بن احمد بن حنبل

139

حنبل بن اسحاق

140

غلام خلیل

141

عبداللہ بن احمد بن حنبل

141

الخلال

142

البربہاری

12

الحرتی

143

النجاد

144

غلام الخلال

145

ابوبکربن بطہ

146

ابوعبداللہ بن بطہ

146

ابن حامد

147

ابوالفضل تمیمی

147

ابوعلی محمد لہاشمی

148

مستقل فقہی مدارس

 

امام اوزاعی

149

ابن ایوب العبادتی

151

ابن ابی الیلی الکوفی

151

سفیان الثوری

152

یونس الایلی

153

ابن یسار

154

اللیث بن سعد

154

یحیٰ بن آدم

155

شریح بن یونس

156

ابوسلیمان داورالظاہری

156

ابوبکر محمد الظاہری

157

انلبیل

157

المعانی بن زکریا

158

احمدبن کامل

159

شیعی فقہ

161

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23895
  • اس ہفتے کے قارئین 292182
  • اس ماہ کے قارئین 1091823
  • کل قارئین98157127

موضوعاتی فہرست