تاریخ اہل حدیث

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد ابراہیم میر سیالکوٹی
مکتبہ قدوسیہ،لاہور
500
12500.00 (PKR)

برصغیر پاک وہند میں اہل حدیث کے متعلق مختلف غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ۔ مخالفین ان کے عقائد مسخ کر کے عوام کے سامنے پیش کرتے ہیں ۔ جب کہ تاریخ کے حوالے سےبھی ان کے متعلق گمراہ کن باتیں کی جاتی ہیں ۔عقائد میں جہاں ان کو (معاذ اللہ ) گستاخ رسول، درود کا منکر اور نہ جانے کن کن خرافات کا حامل ٹھرایا جاتا ہے۔وہاں تاریخی اعتبار سے ان کو ڈیڑھ سوبرس کی پیداوار کہا جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’تاریخ اہل حدیث ‘‘ امام العصر مولانامحمد ابراہیم میر سیالکوٹی﷫ کی عظیم تصنیف ہے جس میں نہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اہل حدیث نہ تو گستاخ رسول اور درود کےمنکر ہیں اور نہ ہی یہ کل کی پیداوار ہیں۔ اور اہل حدیث مروجہ مذہبوں کی طرح کوئی مذہب نہیں ،نہ مختلف فرقوں کی طرح کوئی فرقہ ہے ،بلکہ اہل حدیث ایک جماعت او رایک تحریک کا نام ہے زندگی کےہر شعبے میں قرآن وحدیث کے مطابق عمل کرنا او ردوسروں کو ان دونوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلانا یا یو ں کہہ لیجیئے کہ اہل حدیث کانصب العین کتاب وسنت کی دعوت او ر اہل حدیث کا منشور قرآن وحدیث ہے۔ اور دعوت اہل حدیث سوڈیڑھ سوبرس کی بات نہیں بلکہ چودہ سو برس پرانی فکر ہے جب ہدایت کی شمع حجازِمقدس میں روشن ہوئی۔ اس کے طویل عرصے بعد لوگوں نےضرورت محسوس کی کہ ہمارے لیے شاید قول ِنبی کافی نہیں اس لیے انہوں نے قول امام کو بھی اپنے لیے ضروری سمجھا۔اسی وقت امت میں دو مستقل مکاتب فکر وجود میں آگئے۔ ایک کواہل حدیث کالقب دیا گیا اور دوسرے کو اہل الرائے کے نام سے جانا گیا۔ اس کتاب میں قارئین اس گروہی تفریق کے متعلق تفصیلات ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ   مصنف کتاب مولانا ابراہیم میر سیالکوٹی کی مرقد پر اپنی رحمتوں کی برکھا برسائے اور اشاعت ِاسلام کے لیے ان کی محنتوں   کو قبول فرمائے (آمین) م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

تاریخ اہل حدیث

 

17

مقدمہ

 

24

دین واحد میں فرقہ کس طرح بن جاتے ہیں

 

30

آنحضرتﷺ نے اپنی امت میں بھی مختلف فرقے بن جانے کی خبر طبور پیشگوئی کے فرمادی تھی

 

39

ایک فرقے کوسنت پرقائم رکھنے میں حکمت

 

45

عثمان اور سبائی

 

47

شیعہ اور خارجی

 

49

فرقہ معتزلہ

 

50

فرقہ جہمیہ

 

49

فرقہ مرجیہ

 

51

مجسمہ یا کرامیہ

 

53

بعض فرقوں کےامتیازی مسائل پر تبصرہ

 

55

فتنہ عبداللہ بن سبا

 

55

مسئلہ رجعت آنحضرتﷺ

 

56

حضرت علی﷜ اور وصیت خلافت

 

59

حضرت عثمان کی شہادت

 

61

حضرت علی﷜ کا انتخاب

 

62

تین گرہ

 

63

خارجی

 

64

ارجاء اور امام ابوحنیفہ

 

77

امام سعید بن جبیر تابعی

 

81

ایمان میں کمی بیشی اور حضرت امام ابوحنیفہ

 

86

ایمان کی بحث

 

90

جملہ شرعیان ایمان شرعی میں داخل ہیں

 

92

فرقہ معتزلہ

 

97

خلیفہ مامون و مذہب اعتزال

 

98

علم کلام

 

101

اہل سنت و اہل حدیث ذ

 

103

اشعریہ

 

104

ماتریدیہ

 

110

حنابلہ یا اہل حدیث

 

111

اہل سنت کون ہیں ؟

 

118

فروعی اختلاف اور مذاہب اربعہ

 

121

امام شافعی

 

130

امام احمد بن حنبل

 

131

محدثین اور مسئلہ تقلید

 

133

قرون ثلثہ

 

136

بحث تقلید بحیثیت مسئلہ

 

139

عنوان اول تقلید کی تعریف میں

 

139

عنوان دوم انواع تقلید اور اس کا حکم میں

 

140

عنوان سوم ائمہ اربعہ کےاقوال دوبارہ تقلید و اتباع سنت

 

142

عنوان چہارم التزام مذہب معین

 

144

عنوان پنجم اہل حدیث کا مسلک مبین

 

146

امر دوم ۔ امتیازی اصول و مسائل سے شناخت

 

152

امر سوم ۔ تاریخی طور سے شناخت

 

153

فرقہ اہل حدیث کا ذکر کس کس پرانی کتاب میں ہے

 

155

وجہ تسمیہ اہل حدیث

 

158

شیخ محمد بن عبد الوہاب نجدی اور فرقہ اہلحدیث

 

171

اہل حدیث دیگراں

 

185

اہل حدیث کا مذہب اصولاً و فروعاً

 

197

خصوصیت اہل حدیث دوبارہ اتباع حدیث

 

200

زمانہ نبوت میں صرف اتباع قرآن وسنت

 

203

عصر صحابہ بعد آنحضرتﷺ

 

209

خلافت صدیقی

 

210

خلافت فاروقی

 

214

خلافت عثمانی

 

215

زمانہ اتباع تابعین

 

220

تقلید کا شیوع اور اس کے وجوہ

 

226

وجوہ اشاعت تقلید

 

235

اہل حدیث کا طرز استدلال و طریق اجتہاد

 

238

قاعدہ الخاص لا تحتمل البیان

 

241

پہلی مثال مسئلہ تعدیل ارکان

 

241

امام بخاریؓ اور صحیح بخاری کی تصنیف

 

247

دوسری مثال آنحضرتﷺ کا طریق بیان اور طرز عمل

 

248

جمع بین الآیۃ والحدیث

 

261

نفس مسئلہ کی تحقیق

 

268

امام ابوحنیفہ کےمذہب کی تحقیق

 

288

فرقہ اہل حدیث میں باہمی اختلاف

 

313

 

   

حصہ دوم

 

 

تاریخ اہل حدیث تدوین علم حدیث

 

 

احادیث کی حفاظت خود آنحضرتﷺ بلکہ خود اللہ تعالیٰ کومنظور تھی

 

329

زمانہ نبوت و عصر صحابہ میں حدیث کیوں نہ جمع کی گئی

 

337

بدوی قبائل

 

337

عربوں کی قوت حافظ

 

339

صحابہ میں احادیث نبویہ کی حفاظت

 

346

عصر صحابہ میں کتابت احادیث

 

367

حدیث لا تکتبوا عنی غیر القرآن اور ازالہ شبہ

 

370

سنت رسول اللہؐ کی رعائیت وحمایت

 

374

زمانہ تابعین میں تدویل علم حدیث

 

387

علم حدیث کا پہلا مدون

 

389

خلیفہ عمر بن عبد العزیز

 

390

ابو بکر بن حزم

 

392

امام محمد بن اسحاق

 

397

معمر بن راشد یمنی

 

401

امام اوزاعی

 

402

سعید بن عروبہ بصری

 

403

حماد بن سلمہ

 

403

موسیٰ بن عقبہ

 

404

ربیع بن صبیح

 

405

انتخاب مشائع میں احتیاط

 

413

تصانیف امام مالک

 

412

حصہ سوم

 

 

تاریخ اہل حدیث ہندوستان میں علم وعمل بالحدیث

 

 

شیہ رضی ا لدین حسن صغانی لاہوری 

 

433

شیخ محمد طاہر گجراتی 

 

438

امام ربانی مجدد الف ثانی

 

442

شیخ نور الحق ﷫

 

445

سید مبارک محدث بلگرامی

 

445

شیخ نور الدین احمد آبادی

 

449

علامہ میر عبد الجلیل بلگرامی

 

450

حضرت مرزا مظہر جانجاناں شہید

 

454

حضرت شاہ عبد العزیز صاحب محدث دہلوی 

 

464

شاہ عبد القادر صاحب

 

466

شاہ اسماعیل شہید بن شاہ عبدالغنی

 

466

شاہ محمد اسحق محدث دہلوی

 

473

علم کی تلاش میں ترک وطن

 

473

آپ کےدرس کی کیفیت

 

476

راولپنڈی میں نظربندی

 

476

حج بیت اللہ

 

477

اخلاق حسنہ

 

479

آپ کے تلامذہ

 

481

آپ کی اولاد

 

484

استاذپنجاب حافظ عبد المنان محدث وزیر آبادی

 

484

حافظ صاحب کی اولاد

 

488

معذرت

 

494

مولانا عبداللہ غزنوی

 

495

مولانا غلام رسول صاحب قلعہ میہاں سنگھ گوجرانوالہ

 

500

مولاناحافظ محمد بن بارک اللہ لکھوکے

 

500

 

 

 

 

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2458 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :