#286

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 18170

تنقیح الکلام فی تایید توضیح الکلام

  • صفحات: 394
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7880 (PKR)
(ہفتہ 27 مارچ 2010ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

زیر تبصرہ کتاب دراصل فاتحہ خلف الامام کے موضوع پر لکھی گئ جامع و مستند، سنجیدہ و ٹھوس علمی دلائل سے مزین کتاب "توضیح الکلام" کے جواب میں حبیب اللہ ڈیروی صاحب کی جانب سے لکھی جانے والی کتاب "توضیح الکلام پر ایک نظر" کا جواب ہے۔ بلاشبہ تحقیق و تنقید سے علم ترقی کرتا ہے، کئی مخفی گوشے اجاگر ہوتے ہیں۔بشرطیکہ دیانتداری اور پوری دیدہ وری سے لکھا جائے۔ مگر ڈیروی صاحب کی یہ تصنیف بھی ان کی دیگر کتب کی طرح علمی ثقاہت سے فروتر ہے۔ حد یہ ہے کہ توضیح الکلام میں موجود کسی کتابت کی غلطی اور حوالہ دیتے ہوئے صفحہ کی غلطی پر بھی وہ آپے سے باہر ہو گئے ہیں۔ توضیح الکلام جیسی ٹھوس، سنجیدہ اور علمی کتاب کا جواب گالیوں ، بدتہذیبی اور غیظ و غضب کے اظہار سے دیا گیا ہے۔ حتٰی کہ محدثین کرام کو بھی محرف، خائن، دسیسہ کار، مجرم، ظالم، بداخلاق کہا گیا ہے۔ تفصیلات تو اس کتاب میں ملاحظہ فرمائیں۔ لیکن بہرحال، توضیح الکلام کے بعد تنقیح الکلام کے شائع ہونے سے فاتحہ خلف الامام کے موضوع پر بہرحال ایک مستند و تحقیقی دستاویز تیار ہو گئی ہے۔

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخن ہائے گفتنی

 

16

توضیح الکلام کے جواب کی کوشش

 

19

ڈیروی صاحب کی زبان درازیاں

 

19

ائمہ محدثین پر الزامات

 

20

امام بخاری ؒ اپنے مخالف عبارتوں میں ردو  بدل کرتے تھے

 

20

امام ابن خزیمہ ؒ پر بھی الزام

 

20

امام بیہقی ر حمہ اللہ پر اعتراضات کی فہرست

 

20

امام ابو علی ؒ نیسابوری پر تہمت

 

20

امام ابراہیم بن سعد ؒ پر الزام

 

21

امام ابن اسحاق ؒ مشہور دلا ہے

 

21

دیگر حضرات کے بارے ہر زہ سرائی

 

21

ڈیروی صاحب کی پہلی غلط بیانی او ردھوکا بازی

 

22

حضرت علی ؓکا اثر اور ان کےالفاظ پر بحث

 

22

دوسر ا دھوکا :

 

23

یزید بن ہارون ؒ کی راویت سے بے خبری

 

23

تیسر ی غلط بیانی او ردھوکا :

 

24

,, عن ابیہ ،، کا اضافہ کس کا ہے ؟

 

24

چوتھی غلط بیانی او ردھوکا

 

25

معنو ی تعارض کا اعتراض

 

25

پانچواں دھوکا :

 

26

(من قراء الامام فلیس علی الفطرۃ)  کیا اس اثر کی سند جید ہے ؟

 

26

علامہ البانی ؒ کے قول پر محاکمہ

 

27

ابن ابی لیلی سے کون مراد ہے ؟

 

27

ایک حنفی محدث کی خیانت

 

28

چھٹا دھوکا بلکہ دھوکا ہی دھوکا :

 

30

علامہ ابن عبد البر ؒ کا غلط حوالہ

 

30

کیا حضرت علی ؓفاتحہ خلف الامام کے قائل نہ تھے ؟

 

31

نو ا ب صدیق  حسن  ؒ کا غلط حوالہ

 

33

حافظ ابن حجر ؒ کا غلط حوالہ

 

34

ساتواں دھوکا :

 

34

مصنف عبد الرزا ق کی سند پر بحث

 

34

ابن ابی لیلی کا تعارف

 

34

ڈیروی صاحب  کی ہوشیاری

 

34

طبرانی اوسط  کی سند پر بحث

 

35

مراسیل ابن ابی حاتم کا غلط حوالہ

 

35

آٹھواں دھوکا :

 

37

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓکے اثر پر بحث

 

37

ڈیروی صاحب کی ہوشیاری

 

37

احمد بن محمد الحرشی ثقہ امام ہیں ، مجہول نہیں

 

37

کتاب القراءۃ کی عبارت  بدلنے کا الزام اور اس کی حقیقت

 

38

مولانا صفدر صاحب کی عبارت اور ڈیروی صاحب

 

39

نواں دھوکا :

 

40

مولانا اعظمی ؒ پر بہتان

 

41

مصنف عبد الرزاق کی سند میں گڑ بڑ کرنے کے تین الزامات اور ان کا جواب

 

42

دسواں دھوکا :

 

42

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓکے اثر پر بحث اور امام بخاری ؒ کا قال لنا یا قالی لی کہنا

 

43

جزالقراءۃ کے سب راوی ثقہ و صدو ق ہیں

 

44

کتاب القراء ت کی سند پر بحث

 

44

امام بیہقی ؒ کے استاد  ابو بکر بھی ثقہ ہیں

 

44

محمد بن عبد اللہ بن رستہ بھی ثقہ ہیں

 

45

گیارہواں دھوکا :

 

45

کیا خیر القرون میں منفرد پر قراءت کے بارے میں تردد تھا ؟

 

45

لطیفہ : اندھے کو اندھیر ے میں بہت دور کی سوجھی

 

46

حضرت ابن عباس ؓاور دیگر آثار کی حقیقت

 

46

بارہواں دھوکا :

 

47

حضرت ابن عمر ؓکے ایک اثر پر بحث جسے سخاوی ؒ نے جید کہا ہے

 

47

عقبہ بن نافع  ثقہ ہیں

 

48

حسن بن علی المعمری پر بحث

 

48

اس کی باقی سند بھی درست ہے

 

49

تیرہواں دھوکا :

 

50

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓکا موقف

 

50

چودہواں دھوکا :

 

50

امام قاسم بن محمد ؒ کا فرمان

 

50

اس کی سند پر ڈیروی وساوس کا ازالہ

 

51

پندرہواں دھوکا :

 

52

تضاد کا اعتراض اور اس کا جواب

 

52

محمد بن حمیر ثقہ و صدوق ہیں

 

52

(لہ غرائب وافراد ) کا حکم

 

53

ان کی منفرد راویت بھی حسن ہے

 

55

عبد اللہ بن عمر و بن حارث پر اعتراض  کا جواب

 

56

سولہواں دھوکا :

 

56

کتاب القراءت ص 84 کی راویت پر بحث کہ انصات کا مفہوم کیا ہے ؟

 

56

احمد بن جعفر ؒ پر اعتراض فضول ہے

 

57

محمد بن اسحاق ؒ نے اس پر تحدیث بیان کی ہے

 

58

امام ابراہیم بن سعد ؒ پر تحریف کا الزام

 

58

ابو الازہر  النیساری ؒ پر اعتراض کا جواب

 

59

عمران بن ابی یحیی ثقہ ہے مجہول نہیں

 

60

سترہواں دھوکا اور انصات کا مفہوم :

 

60

,, حتی یصلی ،، کا مفہوم اور ڈیروی صاحب کی تک بندی

 

60

سند پر اعتراض کا جواب

 

61

امام ابن خزیمہ ؒ بھی فرماتے ہیں کہ انصات کے معنی ترک جہر ہے

 

62

اٹھارہواں دھوکا :

 

63

حدیث  ( اذا قرأ ء فانصتوا ) پر بحث اور کیا امام بخاری ؒ نے اسے سلیمان التیمی ؒ کا تفرد قرار  نہیں دیا ؟

 

63

انیسواں دھوکا :

 

65

ابن لہیعہ اور امام ابن عدی ؒ

 

65

تہذیب میں کتابت کی غلطی سے ڈیروی صاحب کو دھوکا لگا

 

66

امام ابن عدی ؒ اسے حسن الحدیث کہتے ہیں

 

66

بیسواں دھوکا : امام مجاہد کا اثر

 

69

لفظ ( لا یعتد ) ہے یا  ( لاتعد ) ڈیروی  صاحب کے وساوس کا ازالہ

 

69

مولانا صفد ر صاحب نے بھی معنی  ( لایعتد )کے کیے ہیں

 

69

المصنف میں بھی ( لایعتد ) ہی ہے

 

70

یہ اثر معلق ہے متصل ثابت ہے

 

70

اکیسواں دھوکا :

 

71

الکامل میں امام ابو حنیفہ ؒ پر امام ابن معین  ؒ کی جرح کا انکار

 

71

بائیسواں دھوکا :

 

71

امام ابن معین ؒ کی جرح اور تاریخ بغداد کی سند کے راوی احمد بن عبد اللہ پر خطیب بغدادی کا اعتماد

 

72

محمد بن مظفر کا ثقہ ہیں

 

73

امام ابن معین ؒ کا دوسر ا قول

 

74

تئیسواں دھوکا :

 

74

الکامل میں امام نضر کی جرح کا انکار اور اس سند کی جرح پر بحث

 

75

چوبیسواں دھوکا :

 

76

حضرت زید بن اسلم ؒ کا تفسیر ی قول

 

76

ابو عمر الحرشی ؒ مجہول نہیں مشہور محدث ہیں

 

76

الفضل بن محمد بھی محدث اور حافظ ہیں

 

76

بدعتی راوی کی روایت

 

77

استاد اور شاگرد کا اختلاف

 

78

لطیفہ

 

78

پچیسواں دھوکا :

 

78

امام دار قطنی کی توثیق کا حکم اور حافظ  ابن حجر کا حوالہ

 

78

بات بگاڑنے میں ڈیروی صاحب کی مہارت

 

79

چھبیسواں دھوکا :

 

79

حضرت عمر ؓکے اثر پر بحث

 

79

اسماعیل بن علیہ ؒ کا سعید الجریری سے سماع

 

79

ستائیسواں دھوکا :

 

81

فاتحہ کے علاوہ  فرشتے قرآن نہیں پڑھتے

 

82

اٹھائیسواں دھوکا :

 

83

جمہور کا موقف اور علامہ قسطلانی کی وضاحت

 

83

انتیسواں دھوکا :

 

85

کیا علاء بن عبد الرحمن کی روایت ضعیف ہے ؟

 

85

تضعیف نسبی کی حقیقت

 

85

تیسواں دھوکا :

 

86

محمد بن عجلان ؒ پر بحث

 

86

کیا ابن عجلان کی معنعن روایتوں کو صحیح کہا گیا ہے ؟

 

87

اکتیسواں دھوکا :

 

89

ابو الزبیر کی تدلیس کے دفاع کی ناکام کوشش

 

89

بتیسواں دھوکا :

 

91

امام زہری ؒ کی مراسیل اور ڈیروی صاحب کے وساوس

 

91

تینتیسواں  دھوکا :

 

92

فتح الباری میں حافظ کا سکوت اور ڈیروی صاحب

 

93

چونتیسواں دھوکا :

 

94

معلق روایت میں امام بخاری ؒ کا اسلوب

 

94

عمرو بن شعیب اور امام بخاری ؒ

 

94

پینتیسواں دھوکا :

 

96

عبد اللہ بن عمرو بن حارث او رحنفی اصول

 

96

چھتیسواں دھوکا :

 

97

حضرت ابی بن کعب ؓکا اثر

 

97

جز ء القراءۃ کی سند میں تحریف کا الزام اور اس کا جواب

 

98

سینتیسواں دھوکا :

 

99

محمد بن عثمان بن ابی شیبہ کے بارے میں تضا د کا الزام اور اس کا جواب

 

99

اڑتیسویں  غلطی فہمی :

 

101

امام ابن  سعد کی جرح اور اسحاق الازرق

 

101

انتالیسواں دھوکا :

 

101

نافع بن محمود اور امام نسائی ؒ

 

101

احناف کے ہاں امام نسائی ؒ  کا سکوت  صحت حدیث کی دلیل ہے

 

102

چالیسواں دھوکا :

 

103

کیا قراءت خلف الامام بالاجماع جائز ہے ؟

 

103

 

   

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53573
  • اس ہفتے کے قارئین 321860
  • اس ماہ کے قارئین 1121501
  • کل قارئین98186805

موضوعاتی فہرست