#3757

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 10925

تجدید و احیائے دین

  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3225 (PKR)
(منگل 12 جولائی 2016ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلام کی اصطلاحی زبان کے جو الفاظ کثرت سے زبان پر آتے ہیں ان میں سے ایک لفظ مجدد بھی ہے۔اس لفظ کا ایک مجمل مفہوم تو ہر شخص یہی سمجھتا ہے کہ جو شخص دین کو از سر نو زندہ اور تازہ کرے وہ مجدد ہے۔لیکن اس کے تفصیلی مفہوم کو بہت کم لوگ جانتے ہیں۔کہ تجدید دین کی حقیقت کیا ہے؟ کس نوعیت کے کام کو تجدید دے تعبیر کیا جا سکتا ہے؟ اس کام کے کتنے شعبے ہیں؟مکمل تجدید کا اطلاق کس کارنامے پر ہو سکتا ہے؟اور جزوی تجدید کیا ہوتی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تجدید واحیائے دین "جماعت اسلامی پاکستانی کے بانی مولانا سید ابو الاعلی مودوی﷫ کی تصنیف ہے ۔جس میں آپ نے تحریک تجدید واحیائے دین کا بے لاگ تجزیہ کیا ہے، مجددین کی حقیقی عظمت کو اجاگر کیا ہے اور ان کے عظیم کارناموں کی اہمیت کو جس انداز میں بیان کیا ہے وہ نہ صرف آئندہ مورخین کے لئے ایک صحیح بنیاد فراہم کرے گی بلکہ دین کے خادموں کے دلوں میں ایک تازہ ولولہ، ایک نیا جوش اور دین کی سرفرازی کے لئےایک نئی تڑپ اور لگن پیدا کرے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

دییاچہ طبع اول

8

دیباچہ طبع پنجم

10

اسلام اورجاہلیت کی اصولی وتاریخی کش مکش

11

زندگی کےچار نظریے

12

جاہلیت خالصہ

12

جاہلیت مشرکانہ

15

جاہلیت راہبانہ

18

اسلام

21

انبیاء علہیم اسلام کامشن

25

نبی کےکام نوعیت

27

خلافت راشدہ

28

جاہلیت کاحملہ

28

مجددین  کی ضرورت

31

شرح حدیث من

32

کارتجدد اورتجدید کافرق

35

مجددکی تعریف

36

مجدد اورنبی کافرق

36

کارتحدید

37

مجدد کامل کامقام

38

الامام المہدی

40

امت کے چندبڑے بڑے مجددین اوران کےکارنامے

43

عمر بن عبدالعزیز

43

ائمہ اربعہ

47

امام غزالی

49

ابن تیمیہ

56

شیخ احمد سرہندی

61

شاہ ولی اللہ دہلوی کاکارنامہ

69

تنقیدی کام

70

تعمیری کام

79

نتائج

84

سید احمد بریلوی اورشاہ اسماعیل شہید

85

اسباب ناکامی

87

ضمیمہ

97

منصب تجدید اورامام مہدی کےمتعلق چند تصریحات

99

کشف ولہام کی حقیقت اورچند مجددین کےدعاوی

105

تصوف ارتصور شیخ

111

ایک بے بنیاد تہمت  اور اس کاجواب

115

المہدی کی علامت اورنظام دین میں اس کی حیثیت

119

مسئلہ مہدی

123

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23753
  • اس ہفتے کے قارئین 292040
  • اس ماہ کے قارئین 1091681
  • کل قارئین98156985

موضوعاتی فہرست