#960.34

مصنف : ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین

مشاہدات : 2721

تحریک ختم نبوت جلد35

  • صفحات: 470
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11750 (PKR)
(منگل 08 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ اور وہ یہ بھی اعتقاد رکھتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ کو صلیب پر موت نہیں آئی، وہ زندہ اٹھا لیے گئے تھے اور قرب قیامت وہ دوبارہ اس دنیا میں تشریف لائیں گے۔ لیکن مرزا غلام احمد قادیانی نے دعویٰ کیا کہ حضرت عیسیٰ ؑ کی موت واقع ہو چکی ہے اور جس عیسیٰ کے لوگوں کو آنے کا انتظار ہے وہ عیسیٰ یامثیل وہ خود ہیں۔ اس کے کچھ عرصہ بعد انھوں نے یہ دعویٰ بھی فرما دیا کہ وہ اللہ کے نبی ہیں۔ اس کے رد عمل کے طور پر ہندوستان کے طول و عرض میں تحریک ختم نبوت کا آغاز ہوا جس میں مرزا کے دعاوی کی تردید اور مسلمہ عقائد مسلمین کی تائید کا کام شروع ہوا۔ کتاب ہذا ان مضامین کا مجموعہ ہے جو 1995ء کے آخر سے تحریک ختم نبوت کے عنوان سے ’صراط مستقیم‘ برمنگھم میں سلسلہ وار شائع ہوتے رہے۔ ڈاکٹر محمد بہاؤ الدین مبارک باد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے اس قدر قیمتی کام کو یکجا صورت میں پیش کرنے کی سعی کی۔ (ع۔م)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تعارف

 

9

سوط رحمانی بر سر مسیح کذاب قادیانی

 

11

ضمیمہ شحنہ ہند میرٹھ 8 جون 1901ء

 

11

پنجابی رسول کی امت کا انکار

 

19

مقابلہ چند اوصاف

 

28

کابل میں امام الزماں کا مشن

 

30

مرزائیوں کا عجز

 

31

مرزا جی کا ایک چیلا

 

33

مباحثہ پکیوان 1902ء

 

36

صفت باری تعالیٰ

 

36

سری نگر کشمیر اور مسیح قادیانی

 

97

آغاز سفر کا دیان فتح یاب

 

115

حالات عیسی رسول ربانی

 

128

قادیانی دعوی پر تمہیدی گذارشات

 

237

قادیانی الہامات

 

314

مرزائی جماعت

 

334

خاتم الانبیاء اور خاتم الخلفاء

 

356

قادیانی شاعری

 

369

مرزا جی کا تحریری اقبال

 

387

مرزائی مقدمات

 

391

دین میں مداہنت

 

404

شرکیہ وظائف

 

415

مفتیان کابل

 

431

مردے پر قل اور فاتحہ

 

444

مرزا جی کے گے میں استروں کی مالا

 

457

عدالت پر الزام

 

469

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 14413
  • اس ہفتے کے قارئین 282700
  • اس ماہ کے قارئین 1082341
  • کل قارئین98147645

موضوعاتی فہرست