#2657

مصنف : حافظ زبیر علی زئی

مشاہدات : 9316

تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2300 (PKR)
(پیر 29 جون 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

نماز تراویح نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے اورصحیح احادیث سے ثابت ہے۔سیدہ  عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ  نے ایک رات مسجد میں نماز اداکی، لوگوں نے بھی آپﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، پھر آپﷺنے دوسری رات نماز پڑھی اور لوگوں کی بھی کثیر تعداد نے آپﷺ کے ساتھ نماز ادا کی، پھر لوگ اسی طرح تیسری یا چوتھی رات میں بھی جمع ہوئے لیکن رسول اللہﷺتشریف نہ لائے اور جب صبح ہوئی تو آپ ﷺنے فرمایا:’’تم لوگوں نے جو کیا میں نے اسے دیکھا ہے اور گھر سے میں اس لیے نہیں نکلا کہ مجھے یہ خدشہ لاحق ہوا کہ کہیں اس نماز کو تم پر فرض قرار نہ دے دیا جائے۔‘‘(مسلم:761)نماز تراویح کی رکعات کی تعداد گیارہ ہے۔سیدہ عائشہ ؓ  سے روایت ہے کہ جب ان سے سوال کیا گیا کہ رمضان میں نبی کریم ﷺ  کی نماز کیسےہواکرتی تھی؟تو انہوں نے جواب دیا:’’رسول اللہ ﷺ  رمضان وغیر رمضان میں گیارہ رکعت سے زیادہ نماز نہیں پڑھتے تھے۔‘‘(بخاری:1147)اگر کوئی تیرہ رکعت پڑھ لے تو اس میں بھی کوئی حرج نہیں کیونکہ سیدنا  ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ ’’نبی کریم ﷺ  کی نماز تیرہ رکعت تھی۔‘‘زیر تبصرہ کتاب" تعداد رکعات قیام رمضان کا تحقیقی جائزہ"جماعت اہل حدیث کے نامور محقق اور معروف عالم دین محترم حافظ زبیر علی زئی صاحب  ﷫کی  تصنیف ہے ۔مولف موصوف نے اس کتاب میں متعدد دلائل کے ساتھ گیارہ رکعات  تراویح مع وتر کو ثابت کیا ہے،اور بعض لوگوں کی طرف سے پیدا کئے گئے مغالطات کا دلائل کے ساتھ رد کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

5

مقدمہ

 

9

اکاذیب

 

9

تناقضات

 

9

خیانتیں

 

11

شعبدہ بازیاں

 

12

تہجد اور تراویح

 

12

دعوی اجماع

 

12

جہالتیں

 

12

مغالطات

 

13

دعوی اور دلیل میں عدم مطابقت

 

13

گھٹیا اور بازاری زبان

 

14

نور المصابیح فی مسئلۃ التراویح

 

15

دلیل نمبر 1

 

15

دلیل نمبر2

 

15

ایک اعتراض

 

16

جوابی دلیل نمبر 1 تا 4

 

16

جوابی دلیل نمبر5،6

 

17

جوابی دلیل نمبر 7 تا 10

 

18

دلیل نمبر3

 

18

ایک اعتراض

 

19

دوسرا اعتراض

 

19

تیسرا اعتراض

 

20

دلیل نمبر4

 

21

دلیل نمبر5

 

22

اثر فاروقی کے صحیح ہونے کی دلیلیں 1 تا 3

 

22

اثر فاروقی کے صحیح ہونے کی دلیلیں 4 تا 10

 

23

دلیل نمبر 6

 

24

دلیل نمبر 7 ،8

 

25

دلیل نمبر 9 ، 10

 

26

سنت خلفائے راشدین

 

26

مسئلہ تراویح کے ایک اشتہار پر نظر

 

26

مسنون تراویح گیارہ رکعات ہیں

 

34

موضوعات صاحب ضیاء المصابیح

 

37

اکاذیب مسعود

 

38

نصرۃ الرحمن فی تحقیق قیام رمضان

 

42

حدیث عائشہ ؓ پر مزید بحث

 

64

’’ حدیث اور اہلحدیث ‘‘  کتاب کے تراویح والے باب کا مکمل جواب

 

67

نقطہ آغاز

 

68

بیس تراویح پر اجماع کا دعویٰ باطل ہے

 

84

آٹھ تراویح اور غیر اہل حدیث علماء

 

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22260
  • اس ہفتے کے قارئین 189295
  • اس ماہ کے قارئین 675487
  • کل قارئین97740791

موضوعاتی فہرست