#1292

مصنف : مائل خیرآبادی

مشاہدات : 7930

روشنی مل گئی

  • صفحات: 74
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2590 (PKR)
(بدھ 24 اپریل 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی کی زیر نظر کتاب ’روشنی مل گئی‘ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جو خاص طور پر بچیوں اور عمومی طور پر بچوں کی تربیت و اصلاح کے لیے بہت مفید ہے۔ اس میں کایا پلٹ، میری ساس، نذیرن بوا، ضمیر اور بجلی کا بھوت جیسی کہانیاں شامل ہیں۔اگر ہم بچوں کو ویڈیو گیمز اور کارٹونز کا رسیا بنانے کے بجائے اس قسم کی کتب کی طرف مائل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کےبہت اچھے ثمرات جلد ہی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

لاڈلی بیٹیوں کے سلسلہ تربیتی کہانیاں

 

3

کایا پلٹ

 

4

میری ساس

 

12

نذیرن بوا

 

31

ضمیر

 

47

بجلی کا بھوت

 

52

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5444
  • اس ہفتے کے قارئین 335511
  • اس ماہ کے قارئین 1135152
  • کل قارئین98200456

موضوعاتی فہرست