#343.02

مصنف : قاضی سلیمان سلمان منصور پوری

مشاہدات : 23941

رحمۃ للعالمین(جلد سوم)

  • صفحات: 335
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8375 (PKR)
(اتوار 16 مئی 2010ء) ناشر : مرکز الحرمین الاسلامی، فیصل آباد

سیرت طیبہ ﷺ پر تصنیف و تالیف کا سلسلہ عہد اسلام کی تاریخ جتنا ہی قدیم ہے اور یہ ایسا موضوع ہے جس کی رعنائی و زیبائی اور عطر بیزی دنیا کی ہر زندہ زبان میں دیکھی اور محسوس کی جا سکتی ہے ۔ شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی زبان ہو جو سیرت النبی ﷺ کے پاکیزہ ادب کی لطافتوں اور رعنائیوں سے محروم ہو۔ قاضی محمد سلیمان منصور پوری ؒ کی زیر تبصرہ کتاب "رحمۃ اللعالمین" مؤلف کی مؤرخانہ بصیرت، اسلوب بیان کی ندرت ، مثبت انداز بیان، داعیانہ شیریں بیانی، جاندار اور پر حکمت اسلوب ، شستہ انداز تحریر کی بدولت اپنی نوعیت کی ایک بہت ہی منفرد تصنیف ہے۔ پوری کتاب میں ایک سطر بھی موضوع اور محل سے ہٹی ہوئی نہ ہوگی۔ استدلال کی فراوانی اور موقع محل کی مناسبت سے آیات و احادیث کے برمحل استدلال نے تصنیف کی قدرو منزلت میں اور بھی اضافہ اور شان پیدا کر  دی ہے۔ ہزار سے کچھ کم صفحات پر مشتمل تین جلدوں پر پھیلی یہ کتاب مصنف کی تئیس برسوں کی محنت شاقہ اور عرق ریزی کا جیتا جاگتا شاہکار ہے۔ واقعات کی صحت کے التزام کے ساتھ سیرت نبوی ﷺ کے موضوع پر بلاشبہ یہ ایک جامع تصنیف ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

((جلد سوم))

 

 

مقدمہ مولانا سید سلیمان ندوی

 

599

تمہید از مصنف

 

602

(باب 1)

 

 

خصائص النبی  صلی علیہ وآلہ وسلم

 

603

خصوصیت نمبر 1

 

603

خصوصیت نمبر 2

 

607

خصوصیت نمبر 3

 

608

خصوصیت نمبر 4

 

609

خصوصیت نمبر 5

 

611

خصوصیت نمبر 6

 

613

خصوصیت نمبر 9،8،7

 

615

خصوصیت نمبر 10

 

618

خصوصیت نمبر 11

 

621

خصوصیت نمبر 12

 

624

خصوصیت نمبر 13

 

631

خصوصیت نمبر 14

 

634

خصوصیت نمبر 15

 

635

خصوصیت نمبر 16

 

640

خصوصیت نمبر 17

 

643

عرب

 

643

یہود

 

646

نصاری

 

647

ہندو اقوام

 

649

مجوس

 

650

خصوصیت نمبر 18

 

651

خصوصیت نمبر 19

 

652

خصوصیت نمبر 20،

 

656

خصوصیت نمبر 21

 

657

خصوصیت نمبر 22

 

659

خصوصیت نمبر 23

 

661

خصوصیت نمبر 24

 

664

خصوصیت نمبر 25

 

667

خصوصیت نمبر 26

 

677

حالات نوح علیہ السلام

 

678

حالات ابراہیم علیہ السلام

 

678

حالات اسحاق علیہ السلام

 

679

حالات یعقوب علیہ السلام

 

679

حالات یوسف علیہ السلام

 

679

حالات داؤد علیہ السلام

 

679

حالات سلیمان علیہ السلام

 

680

حالات ایوب علیہ السلام

 

680

حالات موسی علیہ السلام

 

681

حالات  ہارون علیہ السلام

 

681

حالات زکریا علیہ السلام

 

681

حالات یحیی علیہ السلام

 

682

حالات عیسی علیہ السلام

 

682

حالات الیاس علیہ السلام

 

683

حالات اسماعیل علیہ السلام

 

683

حالات الیسع علیہ السلام

 

684

حالات لوط علیہ السلام

 

684

خصوصیات نبویہ از احادیث مصطفویہ ﷺ

 

686

نصرت بالرعب

 

686

روئے زمین کا مسجد و طہور ہونا

 

688

حلت مغانم

 

689

عطائے منصب شفاعت

 

690

بعثت عامہ

 

692

جوامع الکلم کا عطیہ

 

692

معراج

 

693

ساتوں آسمانوںپر آٹھوں انبیاء ؑ کی ملاقات کا راز

 

702

قرآن کریم اور معراج شریف

 

703

بیداری و خواب کی بحث

 

705

معجزات نبویہ ﷺ

 

707

پانی کامعجزہ

 

711

دودھ کی برکت

 

715

تکثیر طعام

 

717

حنین جزع

 

719

حیوانات پر اثر

 

721

افلاک پر اثر معجزہ شق القمر

 

722

اس معجزہ کی توثیق

 

732

معجزات قسم دوم

 

725

اطلاع اخبار مستقبلہ

 

726

جہاز بحری کی اطلاع

 

726

پیش گوئی

 

727

فتوحات ممالک کی پیش گوئی

 

727

فتح مصر کی پیش گوئی

 

728

ملک عرب سے ممالک مفتوحہ سے قطع تعلق کی پیش گوئی

 

728

شاہ ایران کے متعلق پیش گوئی

 

729

معجزات قسم سوم

 

729

393سال پیشتر  کی پیش گوئی

 

729

654 سال پیشتر کی پیش گوئی

 

730

656سال پیشتر کی پیش گوئی

 

731

700سال پیشتر کی پیش گوئی

 

731

855 سال پیشتر کی پیش گوئی

 

731

1348سال پیشتر کی پیش گوئی

 

731

زمانہ حال کی پیش گوئی

 

732

دور حاضر کی پیش گوئی

 

732

معجزات نبوی ﷺ

 

733

قتل سے  مصئون رہنے کی دعاء

 

734

دعائے عفت

 

734

سائب بن یزید کے لیے دعاء

 

735

عبدالرحمن بن عوف کے لیے دعاء

 

736

انس بن مالک کے لیے دعاء

 

736

مالک بن ربیعہ کے لیےدعاء

 

736

تکبر کی سزا

 

736

شکستہ استخوان کی درستی کا معجزہ

 

736

اسماء الرسول ﷺ

 

737

سنت مصطفویہ ﷺ

 

755

المعرفۃ  راس  مالی

 

755

العقل  اصل دینی

 

757

والحب اساسی

 

759

والشوق  مرکبی

 

763

ذکر اللہ انیسی

 

764

الثقۃ  کنزی

 

769

والحزن رفیقی

 

770

والعلم سلاحی

 

771

والصبر ردانی

 

774

والرضاء غنیمتی

 

779

والعجز  فخری

 

781

والزھد حرفتی

 

783

والیقین قوتی

 

783

والصدق شفیعی

 

785

والطاعۃ حسبی

 

786

والجہاد خلقی

 

787

وقرۃ عینی فی الصلواۃ

 

789

 

   

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13844
  • اس ہفتے کے قارئین 97565
  • اس ماہ کے قارئین 793215
  • کل قارئین96445059

موضوعاتی فہرست