#558

مصنف : الدکتور شعبان محمد اسماعیل

مشاہدات : 74358

قرآن مجید کا رسم وضبط

  • صفحات: 137
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4795 (PKR)
(بدھ 06 مارچ 2013ء) ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ قصور

زیر نظر کتاب جامعہ ازہر اور جامعہ ام القریٰ کے استاد دکتور شعبان محمد اسماعیل کی کاوش ہے۔ جنھوں نے اس میں ایک منفرد اور دلکش اسلوب میں علم الرسم اور علم الضبط کی شرعی حیثیت کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے اور اہل علم کے مختلف مذاہب کوبیان کرنے کے بعد راجح مسلک کو واضح فرمایا ہے۔ کتاب چونکہ اردو دان طبقہ کے لیے بھی بہت زیادہ مفید تھی اس لیے محترم قاری محمد مصطفیٰ صاحب نے اس کو اردو قالب میں منتقل کیا ہے۔ کتاب میں مصحف قرآنی کے رسم و ضبط سے متعلق مباحث مثلاً عربی کتابت اور رسم عثمانی سے اس کا تعلق، جمع صدیقی، نسخ عثمانی، اسباب و منہج، مصاحف عثمانیہ کی سبعہ احرف پر مشتمل ہونے کی کیفیت، رسم عثمانی کی توقیفیت و عدم توقیفیت، ضبط قرآن کا مفہوم اور اسباب اور تقسیم مصحف وغیرہ پر مشتمل ہے اور اس میں دلائل کی روشنی میں رسم عثمانی و ضبط مصاحف کی شرعی حیثیت کو واضح کیا گیا ہے۔ حافظ صاحب کی اس سے قبل علم الضبط اور علم الرسم پر الگ الگ کتب زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں سے ہم ’علم الضبط‘ کتاب و سنت ڈاٹ کام پر پیش کر چکے ہیں اور ’علم الرسم‘ بھی عنقریب اپلوڈ کر دی جائے گی۔ زیر مطالعہ کتاب ان علوم کی شرعی حیثیت اور ان کی توقیفیت و عدم توقیفیت کے حوالے سے بنیادی مباحث کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

5

مقدمہ

 

7

عربی کتابت اور رسم عثمانی سے اس کا تعلق

 

13

جمع صدیقی ،اسباب ومنہج

 

16

عہد عثمانی میں نسخ مصاحف اسباب ومنہج

 

23

نسخ مصاحف کے اسباب

 

24

مصاحف عثمانیہ کا اسلوب ومنہج

 

30

مصاحف عثمانیہ کی احرف سبعہ پر مشتمل ہونے کی کیفیت

 

38

جدید دور طباعت میں مصاحف پر اس رسم کی تطبیق کی کیفیت

 

47

رسم عثمانی کے قواعد اور اہل علم کا موقف

 

49

قواعد رسم عثمانی کے اسر ار ورموز

 

56

رسم عثمانی کی توقیفیت

 

80

مذمورہ مذاہب ثلاثہ کے دلائل

 

81

رسم عثمانی سے متعلق مجالس فقہیہ کے فیصلے

 

101

مجمع  البحوث الاسلامیہ  بالازہر الشریف کا فیصلہ

 

101

الضبط، اس کا مفہوم اور اسباب

 

107

قواعد ضبط اپنی آخری صورت میں

 

115

اصطلاحات الضبط

 

117

علامات وقف

 

123

خاتمۃ البحث

 

124

مراجع البحث

 

127

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27929
  • اس ہفتے کے قارئین 296216
  • اس ماہ کے قارئین 1095857
  • کل قارئین98161161

موضوعاتی فہرست