متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات ایک تحقیقی مطالعہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
ڈاکٹر محمد اکرم ورک
الشریعہ اکادمی، گوجرانوالہ
513
12825.00 (PKR)

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ جن کی تعلیمات وہدایات پر عمل کرنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔ قرآن مجید کی طرح حدیث بھی دینِ اسلام میں ایک قطعی حجت ہے ۔ کیونکہ اس کی بنیاد بھی وحی الٰہی ہے ۔احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔اور جن لوگوں نے احادیث پر اشکالات کے تیر برسائے ہیں ان کا ازالہ کرنے میں سے بہت سے علماء اور محدثین نے سعی کی ہے ۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ متون حدیث پر جدید ذہن کے اشکالات - ایک تحقیقی مطالعہ‘‘ میں فاضل محقق ڈاکٹر محمد اکرم ورک نے منکرین حدیث، مستشرقین اور جدید پسندوں کے اعتراضات،شبہات کا خالصتا تحقیقی اندازمیں جائزہ لینے کی کوشش کی ہے۔اس کتاب میں ذخیرۂ حدیث کی حفاظت و استناد سے متعلق روایات، حفاظت قرآن سے متعلق روایات،سیاست و قضا سے متعلق روایات،انبیاء ﷩ کی سیرت سے متعلق روایات، عقل عام اور مشاہدہ سے ظاہری تعارض پر مبنی روایات کو جمع کیا ہے۔ یہ تصنیف منکرین حدیث کے شکوک شبہات کو دور کرنے کے لیے اور منکرین حدیث کے لیے کھلی تلوار ہے - پر فتن دور میں اپنے آپ کو ذہنی انتشار سے محفوظ رکھنے کے لیے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی ضروری ہےاللہ رب العزت ڈاکٹر محمد اکرم ورک کی کاوش کو قبول فرمائے اور صدقہ جاریہ بنائے ۔ آمین۔ پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

13

پیش لفظ

17

اظہارتشکروامتنان

29

مقدمہ

35

دین اسلام میں رسول خداکامقام اورمنصب

38

فتنہ انکارسنت کاآغاز وارتقاء

46

فتنہ انکارسنت کانیاظہور

41

باب اول:ذخیرہ حدیث کی حفاظت واستناد سےمتعلق روایات

 

فصل:ذخیرہ حدیث کی کتابیت وتدوین سےمتعلق روایات

 

کتابت حدیث کی ممانعت کی روایات

73

کتابت حدیث کی اجازت کی روایات

80

محدثین کاموقف

85

فصل دوم:ذخیرہ حدیث کےاستنادسےمتعلق روایات

 

حضرت ابوہریرہ ؓپروضع حدیث کاالزام

92

امام ابن شہاب زہریؓ وضع حدیث کاالزام

96

ذخیرہ حدیث میں اہل کتاب کی روایات

105

بنوعباس کےستحقاق خلافت کےلیے وضع حدیث کاالزام

121

صحابہ کی تنقیص کےلیے وضع روایت کاالزام

127

باب دوم:حفاظت قرآن سےمتعلق روایات

 

قرآن مجید میں آیت رجم

134

قرآن مجید میں آیت رضاعت

145

قرآن میں لوکان لابن آدم وادیان‘‘کی آیت

149

سورۃ اللیل میں تحریف؟

154

سبعہ احرف اورمتن قرآن کی محفوظیت

158

عہد صدیقی میں جمع وتدوین قرآن کی روایت

176

باب سوم:ظاہری تعارض پر مبنی روایات

 

فصل اول:باہم متعارض روایات

 

زانی کےجنت میں داخل ہونےکی روایت

184

ختم نبوت اورمسیح ﷤ کی آمدثانی کی روایات

190

کھڑےہوکرپیشاب کرنےکی اجازتاورممانعت کی روایات

194

کھڑےہوکرپانی پینےکےجوازاورممانعت کی روایات

196

کتارکھنےکےجوازاورعدم جوازکی روایات

199

واقعہ معراج سےمتعلق متعارض روایات

201

فصل دوم:قرآن مجید کےساتھ متعارض روایات

 

زلزلہ قیامت کی ہولناکی سےمتعلق روایت

205

عورتوں سےجماع فی الدبرکی روایت

209

حضرت مسیح ﷤ کی آمدثانی روایت

216

باب چہارم:سیاست وقضاسےمتعلق روایات

 

فصل اورمنکرین اورمعاندین کےخلاف اقدامات کی روایت

 

لوگوں سےہرحال میں جنگ کرنےکی روایت

228

یہودی سردراروں کےقتل کی روایات

240

کعب بن الاشرف کےخلاف گوریلاکارروائی

240

بورافع کےخلاف گوریاکاروائی

249

خفیہ کارروائیوں کی حکمت

253

قبلہ عسکل وعرینہ کےباغیوں کےقتل کی روایت

256

فصل دوم:اسزائے رجم کی روایات

 

یہودی جوڑے کےرجم کی روایات

266

عہد رسالت میں واقعات رجم کی روایات

274

ماعزاسلمی کےرجم کاواقعہ

281

غامدیہ کےرجم کاواقعہ

286

عسیف کےرجم کاواقعہ

287

ایک گمنام آدمی کےرجم کاواقعہ

288

باب پنجم :انبیاء﷩ کی سیرت سےمتعلق روایات

 

فصل اول:انبیائے سابقین کی سیرت سےمتعلق روایات

 

حضرت ابراہیم ﷤کےکذبات ثلاثہ کی روایت

295

حضرت ابراہیم ﷤ کےختنے کی روایت

309

حضرت ابراہیم ﷤ کی طرف شک منسوب کرنےکی روایت

311

حضرت یوسف کےصبرحوصلہ کی تحسین کی روایت

314

حضرت موسیٰ کےملک الموت کو تھپڑمارنےکی روایت

317

حضرت موسیٰ﷤ کی براءت کی روایت

323

حضرت موسیٰ کاعریاں حالت میں لوگوں کےسامنےآجانا

329

حضرت موسیٰ پر فرعون کےایمان لانےکی روایت

333

حضرت سلیمان کی سوبیویوں سےمقاربت کی روایت

341

فصل دوم:رسول اکرمﷺ کی سیرت سےمتعلق روایات

 

رسول اکرم ﷺ پر جادوکی روایات

337

ام المومنین حضرت عائشہ ؓکی عمرسےمتعلق روایات

360

ابنۃ الجون سےنکاح کی روایت

373

حضرت ماریہ مصریہ پرتہمت زناکی روایت

380

فصل سوم:رسول اللہﷺکی نجی زندگی سےمتعلق روایات

 

ازواج مطہرات کامقام ومرتبہ اوردینی ذمہ داریاں

386

حالت حیض مین مباشرت کی روایات

395

ازواج مطہرات سےجوب غسل کےمتلق سوال کی روایت

398

حضرت عائشہ کےعملاغسل کرکےدکھانےکی روایت

402

ازواج مطہرات کےساتھ اکٹھے غسل کرنےکی روایت

404

ایک رات میں تمام ازوج سےمقاربت کی روایت

407

باب ششم:عقل عام اورمشاہدہ سےظاہری تعارض پر مبنی روایات

 

فصل اول:مشاہدہ تجربہ کےخلاف روایات

 

گرمی کی شدت کوجہنم کاسانس قراردینےکی روایت

419

سورج کےعرش کےنیچے سجدہ کرنےکی روایت

425

علم تولید سےمتعلق روایات

431

مکھی کوپانی مین ڈبوکرنکالنے کی روایت

434

حضرت آدم کےغیرمعمولی طورپر درازقدہونےکی روایت

438

بندروں کےرجم کی روایت

443

عجوہ کھجورکی تاثیرکی روایت

449

کھمبی کےپانی کےآنکھ لیےشفاہونےکی روایت

453

فصل دوم:عقل وقیاس کےمنافی روایات

 

واقعہ معراج میں نماز کی فرضیت کی روایت

457

گناہ کی حوصلہ افرزائی کی روایت

467

گرگٹ کو قتل کرنےکی روایت

470

فصل سوم:ماضی اورمستقبل کی خبروں بر مشتمل رایات

 

مسجد حرام اورمسجداقصی کی تعمیر کی روایات

473

سوال کےبعددنیاکےخاتمےکی پیش گوئی کی روایت

479

قیصروکسریٰ کی ہلاکت کی پیش گوئی کی روایت

481

مصادرومراجع

491

کچھ مصنف کےبارےمیں

509

مصنف کی مزید تصانیف

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 3446 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99--جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

 :