#3085

مصنف : ابو محمد حسن بن علی البربھاری

مشاہدات : 7660

منہج سلف صالحین

  • صفحات: 187
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4675 (PKR)
(ہفتہ 05 دسمبر 2015ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اس پر فتن دور میں اگر اللہ تعالی کسی  کو منہج سلف صالحین جو اللہ کی وحی سے مستفاد وماخوذ ہے، کے فہم کی توفیق فرما دے تو یہ یقینا ایک عظیم سعادت و بصیرت ہے، جو اخروی کامیابی کے لئے مطلوب ومقصود ہے۔عقیدہ توقیفی ہوتا ہے یعنی یہ شارع (شریعت نازل کرنے والے) کی دلیل سے ہی ثابت ہوسکتا ہے ، جس میں اپنی رائے اور اجتہاد کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی۔ لہذا عقیدہ کے ماخذ ومصادر صرف کتاب وسنت سے ثابت شدہ دلائل پر موقوف ہوتے ہیں ، کیونکہ اللہ تعالی سے زیادہ کوئی علم نہیں رکھتا کہ کیا بات اللہ تعالی کے شایان شان ہے اور کیا نہیں ، اور اللہ تعالی کے بعد اللہ تعالی کے بارے میں اللہ کے رسول (ﷺ)سے زیادہ کوئی علم نہیں رکھتا ۔ چناچہ سلف صالحین اور ان کی پیروی کرنے والوں کا عقیدہ اپنانے کے بارے میں یہی منہج رہا ہے کہ وہ اس بارے میں محض قرآن اور سنت پر ہی اقتصار کرتے تھے۔ اللہ تعالی کے بارے میں جو بات قرآن اور سنت سے ثابت ہوتی ہے وہ اس پر ایمان لاتے ، اس کا اعتقاد رکھتے اور اس کے مطابق عمل کرتے تھے ، اور جو بات اللہ تعالی کی کتاب اور اللہ کے رسول (ﷺ)کی سنت سے ثابت نہیں ہوتی اس کی اللہ تعالی سے نفی کرتے اور قبول کرنے سے انکار کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے درمیان عقیدے کے معاملہ میں کوئی اختلاف نہیں تھا ، بلکہ ان سب کا عقیدہ ایک تھا اوران سب کی جماعت بھی ایک ہی تھی ، کیونکہ اللہ تعالی نے اس بات کی ضمانت دی ہے کہ جو اللہ تعالی کی کتاب اور نبی (ﷺ)کی سنت کو مضبوطی سے تھامے رکھیں گے ان کا کلمہ مجتمع رہے گا ، اعتقاد درست ہوگا اور منہج میں یگانگت ہوگی ۔زیر تبصرہ کتاب "منہج سلف صالحین"چوتھی صدی ہجری کے معروف امام اور محدث  ابو محمد حسن بن علی البربھاری ی﷫ کی عربی تصنیف "شرح السنہ " کے خلاصے اور عصر حاضر کے جید سلفی عالم فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن صالح العبیلان کی انتہائی نفیس شرح کا اردو ترجمہ ہے۔اردو ترجمہ محترم حافظ حامد محمود الخضری صاحب نے کیا ہے۔یہ کتاب سلف صالحین کے منہج پر مبنی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف، شارح اور مترجم سب کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

تقریظ

7

مقدمہ الشارع 

11

امام بربہاری کے  حالات زندگی

13

تمہید

14

سنت کا قرآن سے ربط

16

1۔ سنت قرآنی احکامات کے مو افق ہو تو تاکید مزید کا فائدہ دیتی ہے

16

2۔سنت قرآنی حکم کی وضاحت کرتی ہے

18

3۔سنت ایسا حکم دے جس پر قرآن خاموش ہو

19

4۔سنت رسول کتاباللہ کی ناسخ ہو سکتی ہے

20

سنت رسول ﷺ واجب العمل ہے

23

کتاب و سنت  کی روشنی میں جماعت کو لازم پکڑنے کے دلائل

25

اختلاف اور فرقہ واریت کی مذمت اور اس سے بچنے کا بیان

32

جماعت سے کیا مراد ہے ؟

37

جماعت کے معنی کے بارے میں اہل علم کے کلام کا لب لباب

38

اہل سنت والجماعت کا منشور

44

ا س موضوع پر کتاب و سنت کے دلائل

45

پہلی دلیل

45

 دوسری دلیل

46

تیسری دلیل

47

چوتھی دلیل

48

پانچویں دلیل

49

چھٹی دلیل

49

ساتویں  دلیل

51

آٹھویں دلیل

52

نویں دلیل

53

عصر حاضر میں بعض دینی جماعتوں سے توحید محو ہونا اور منہج سلف سے منحرف ہونا

56

پہلا جواب

56

دوسرا جواب

56

تیسر اجواب

57

چوتھا جواب

59

پانچواں جواب

59

چھٹا جواب

60

ساتواں جواب

60

آٹھواں جواب

61

نواں جواب

62

دسواں جواب

64

گیارھویں جواب

64

بارھواں جواب

65

تیرھواں جواب

65

چودھواں جواب

66

اجتہاد و استدلال میں اہل سنت والجماعت کا منہج

69

اہل سنہ (اہل الحدیث) کا عقیدہ کے بارے منہج

72

اسماء وصفات کے اثبات میں اہل سنت کا منہج

73

عقیدہ سلف صالحین   کی خصوصیات وانفرادیت

74

اہل السنہ والجماعۃ کی خصوصیات و انفرادیت

75

اہل بدعت  کا منہج استدلال

82

اہل بدعت اور فتنہ پرور لوگوں  کا عمومی منہج

84

اشتباہ واجمال کی وضاحت

85

مؤلف   ؒ کا قول

91

بدعات سے اجتناب کرنا

110

مخالفین وحی الہی کا طریقہ و منہج

117

بدعت

117

تقلید شخصی حرام ہے

156

تقلید کی حرمت کے متعلق ابن قیم ؒ کا قول

161

اجتہاد میں کسی کے پیچھے چلنا

162

تقلید اور اتباع میں فرق

164

 مسئلہ تقلید کے قواعد و ضوابط

166

مجتہد کے اجتہاد پر عمل

166

اتباع کے متعلق ایک اہم اصول

168

افتراق و  اختلاف سے بچانے والے اسباب

169

کتاب و سنت سے اس کی مثالیں

171

منہج سلف سے الحاد کر کے لکھی گئی کتب و مجلات کو پڑھنے کے خطرات

177

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7068
  • اس ہفتے کے قارئین 337135
  • اس ماہ کے قارئین 1136776
  • کل قارئین98202080

موضوعاتی فہرست