#2339.02

مصنف : ڈاکٹر اطہر محمد اشرف

مشاہدات : 3897

جامع اشاریہ مضامین قرآن جلد سوم

  • صفحات: 611
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15275 (PKR)
(منگل 03 مارچ 2015ء) ناشر : شیخ زاید اسلامک ریسرچ سنٹر جامعہ کراچی

قرآن کریم اللہ کہ وہ مقدس کتاب ہے جس کی خدمت باعثِ خیر وبرکت اور ذریعۂ بخشش ونجات ہے ۔یہی وجہ ہےکہ  قرونِ اولیٰ سے  عصر حاضر  تک علماء ومشائخ کے  علاوہ مسلم معاشرہ کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے  اصحاب بصیرت نے حصول برکت کی خاطر اس کی  کسی نہ کسی صورت خدمت کی کوشش کی  ہے ۔اہل علم نے  اگر اس کے الفاظ ومعانی ،مفاہیم ومطالب ،تفسیر وتاویل ،قراءات ولہجات اور علوم قرآن کی صورت میں کام کیا ہے  تو دانشوروں نے اس کے مختلف زبانوں میں تراجم ،کاتبوں نے  مختلف خطوط میں اس کی کتابت کی ،ادیبوں اور شاعروں نےاس کے محامد ومحاسن کواپنے  الفاظ میں بیان کر کے  اس کی خدمت کی  اور واعظوں اور خطیبوں نے  اپنے وعظوں اور خطبات سے اس کی تعریف اس شان سے  بیان کی کہ ہر مسلمان کا دل ا س کی تلاوت ومطالعہ   کی جانب مائل ہواا ور امت مسلمہ ہی نہیں غیر مسلم بھی اس کی جانب راغب ہوکر اس سے منسلک ہوگئے ۔ بعض اہل علم وقلم نے اس کے موضوعات ومضامین پر  قلم اٹھایا ااور بعض نے اس کی انڈیکسنگ اور اشاریہ بندی کی جانب توجہ کی ۔ مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’جامع  اشاریہ  مضامین ِ قرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو  ڈاکٹر اطہر محمد اشرف نے  بڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے  پورے قرآن  کا ایک  جامع اشاریہ مرتب فرماکر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا ہے جو رہتی دنیا تک انسانوں کےلیے ایک مشعل کا کام دے گا۔محترم ڈاکٹر صاحب نےہر لفظِ قرآن کے ماخذکےلیے  سخت محنت شاقہ سے کام لیا ہے اوراس کے پیش نظر تمام مشکلات اور فہم کی دشواریاں دور کردی ہے  ہیں ۔ قرآن مجید میں بکھرے ہوئے احکامات اورہدایات کویکجا کر کے  ایک نوع کے تمام مضامین کومربوط اورمنضبط کر کے قاری کےلیے قرآن مجید کوسمجھنا اوراس پرعمل کرنا سہل کردیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ  موصوف کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے اور حامل قرآن کےلیے نفع بخش بنائے (آمین) (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب ( ز)

 

زاد راہ

 

1401

زبردستی

 

1401

زرہ

 

1402

زلزلہ

 

1406

زمین کی حد سے نکلنا

 

1417

زنا نے نام

 

 

زندگی اور موت

 

1402

زندہ و قائم

 

1430

زور

 

1431

زیادتی

 

1434

زینت

 

1436

زیور

 

1437

باب(س)

 

 

سامری

 

1438

سانپ

 

1438

سبزیاں ، اناج ، پھل اورمیوے

 

1440

اناج

 

1441

پھل

 

1441

میوے

 

1442

سبقت

 

1443

ستارے

 

1444

سجدہ

 

1445

سخت

 

1460

سختی

 

1466

سردار

 

1471

سزا

 

1475

سستی کاہلی

 

1479

سفارش

 

1480

سقر

 

1482

سلامتی

 

1484

سمجھ

 

1486

سمعنا واطعنا

 

1498

سوار

 

1499

سواری

 

1501

سود

 

1514

سورۃ الفاتحہ

 

1515

سوئی کا ناکہ

 

1516

سیلاب

 

1518

باب (ش)

 

 

شاعر

 

1519

شب قدر

 

1520

شراب

 

1521

شراکت

 

1523

شرک

 

1523

شریعت

 

1529

شریک

 

1530

شعائر اللہ

 

1535

شفا

 

1536

شق القمر

 

1536

شکار کا کفارہ

 

1537

شکست

 

1544

شک وشبہ

 

1544

شہد

 

1549

شہر : 1550شہروں کے نام

 

1557۔1557

شیشہ

 

1558

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22854
  • اس ہفتے کے قارئین 291141
  • اس ماہ کے قارئین 1090782
  • کل قارئین98156086

موضوعاتی فہرست