اسلامی مملکت و حکومت کے بنیادی اصول

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد اسد
غلام رسول مہر
جمیعۃ پبلیکیشنز لاہور
162
4050.00 (PKR)
title-pages-islami-mumlakat-w-hakoomat-k-bunyadi-usool-copy

قیامِ  پاکستان  کے ساتھ ہی یہ سوال  بہت اہمیت اختیار کرگیا کہ پاکستان میں کس قسم کانظام نافذ ہونا چاہیے ۔ مختلف ادوار میں مختلف ادارےوجود میں آئے جو ہمارے ارباب اقتدار کو یہ مشورہ دے سکیں کہ ہمارے  ملک  کانظام کس طرح اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جائے ۔اس  سلسلے  میں ڈاکٹر حمید اللہ او ر محمد اسد بھی مختلف ذمہ داریاں ادا کرتے  رہے۔زیر نظر کتاب ’’اسلامی مملکت وحکومت کے بنیادی اصول‘‘ محمداسد کے حکومتِ پاکستان کو  ایک اسلامی  مملکت  بنانےکے لیے کتابی صورت میں دیئے جانے والے مشورں  کا اردو ترجمہ  ہے  ۔ کتاب کے مصنف نو مسلم  ہیں  ۔انہوں نے  بڑی محنت سے  عربی زبان وادب اور علوم اسلامی کاعلم حاصل کیا اورقرآن مجیدکا انگریزی ترجمہ بھی  کیا اوراس  پر نوٹس بھی  لکھے ۔کتاب  ہذا کا انگریزی سے اردو  ترجمہ معروف مؤرخ اور قلمکار مولانا  غلام رسول مہر نے  کیا ہے ۔اللہ تعالی مصنف ومترجم کی  اس کاوش کو قبول فرمائے  او ر پاکستان کو صحیح اسلامی مملکت بنائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

توضیحات و تنقیدات

 

7

پیش لفظ

 

35

دیباچہ

 

39

پہلا باب پیش نظر مسئلہ

 

43

دوسرا باب مصطلحات اور تاریخی نمونہ

 

60

تیسرا باب حکومت بہ رضائے عوام و مجلس شوریٰ

 

73

چوتھا باب حاکمہ اور مقننہ کے درمیان روابط

 

96

پانچواں باب شہری اور حکومت

 

117

چھٹا باب مباحث کا ماحصل

 

145

 

مصنف کی مزید تصانیف

pages-from-islam-dorahey-par-2
title-pages-islami-mumlakat-w-hakoomat-k-bunyadi-usool-copy
title-pages-millat-e-islamia-dorahe-pr-copy

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 1861 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں