#5155

مصنف : عفیفہ بٹ

مشاہدات : 2935

مجھے جنت میں جانا ہے ( عفیفہ بٹ )

  • صفحات: 229
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5725 (PKR)
(پیر 22 جنوری 2018ء) ناشر : اسلامک انسٹی ٹیوٹ، گارڈن ٹاؤن، لاہور

آج دنیا سائنس وٹیکنالوجی اور دیگر علوم وفنون میں بہت ترقی کر رہی ہے مگر جب بھی ہم انسانی معاشرے کا جائزہ لیتے ہیں تو ہر طرف چوری‘ بے ایمانی‘ لوٹ کھسوٹ‘ زناکاری وفحاشی‘ کذب بیانی اور وعدہ خلافی‘ مکاری ودغا بازی‘ شروفساد اور قتل وخون ریزی کا بازار گرم نظر آتا ہے۔ علی الاعلان تہذیب وشرافت‘ اخلاق عالیہ اور انسانی قدروں کی پامالی ہو رہی ہے۔ انس سب  برائیوں کی وجہ کیا ہے؟ تو ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کے بعد ذہن اسی طرف جائے گا کہ تربیت کی کمی ہے اور آج ہمارے معاشرے میں تعلیم یافتہ اور غیرتعلیم یافتہ طبقہ دونوں طرف تربیت کی کمی پائی جاتی ہے اور سب سے زیادہ ضرورت بچوں کی بچپن سے ہی اچھی تربیت کی ضرورت ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب  بچوں کی ہی تربیت کے حوالے سے ہے اس میں اسلوب سادہ اور عام فہم اپنایا گیا ہے اور  اسے آٹھ حصوں میں منقسم کیا ہے۔ پہلے میں اللہ تعالیٰ سے محبت کو‘ دوسرے میں نبیﷺ کی محبت کو‘ تیسرے میں شیطان کے حملوں کو‘ چوتھے میں زندگی گزارنے کے طرق کو‘ پانچویں میں باطنی امراض اور بچاؤ کو‘ چھٹے میں تجسس بھرے سوالات اور ان کے جوابات کو‘ ساتویں میں روز مرہ کی دعاؤں کو اور آخر میں نماز کے آداب اور نماز کی تربیت کے حوالے سے بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ I want to go in Jan nah ‘‘ عفیفہ بٹ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلفہ وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

اللہ کون ہیں؟

15

اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے نام

17

اللہ رحمان ہیں 

17

اللہ مالک ہیں 

17

اللہ بصیر ہیں

18

اللہ قدوس ہے

19

اللہ خالق  ہیں

19

اللہ غفور ہیں

19

اللہ سمیع  ہیں

20

اللہ رازق ہیں

21

اللہ علیم ہیں

21

اللہ مجیب ہیں

21

اللہ جبیر ہیں

22

اللہ عظیم ہیں

23

اللہ ودود ہیں

23

اللہ ولی ہیں

23

اللہ حمیدہیں

24

اللہ حی القیوم ہیں

24

اللہ صمد ہیں

25

اللہ نور ہیں

25

اللہ صبور ہیں

25

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 58402
  • اس ہفتے کے قارئین 326689
  • اس ماہ کے قارئین 1126330
  • کل قارئین98191634

موضوعاتی فہرست