#764

مصنف : ملا عبد السلام ضعیف

مشاہدات : 28139

گوانتاناموبے کی کہانی ملا ضعیف کی زبانی

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2940 (PKR)
(پیر 21 نومبر 2011ء) ناشر : کتاب دوست پبلیکشنز لاہور

ملا عبدالسلام ضعیف طالبان دور حکومت میں پاکستان میں افغان سفیر تھے ،لیکن  نائن الیون کے بعد طالبان کے حکومت کے خاتمہ کے ساتھ ہی پاکستانی حکمرانوں نے بغیرتی کا لبادہ اوڑھا،شرم وحیا کی چادر تار تار کی اور سفلت اور کمینگی کے اس درجہ کو جا پہنچے کہ ڈالروں کی خاطر اپنے ہی ہم دین وہم وطن افراد کی بیوپاری شروع کر دی ۔اور نیٹو اور امریکہ کے مطالبات پر عرب وافغان مجاہدین اور پاکستانی درد دل رکھنے والے افراد کو قندھار جیل اور گوانتاناموبے جیسے بدنام ترین عقوبت خانوں میں جھونکنا شروع کیا۔حتی کہ سفیروں کا تحفظ جو ازلی اور بین الاقوامی قانون ہے اسے بھی بالائے طاق رکھتے ہوئے ملا عبدالسلام ضعیف افغان سفیر کو امریکہ کے حوالے کر دیا اور انہیں شدید ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ملا موصوف نے زیر نظر کتاب میں امریکیوں کے قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک ،مغرب کی اسلام دشمنی اور پوری دنیا پر عیسائیت کے غلبہ کی فکر کو کھول کر بیان کیا۔اور مغرب کا اصل کردار ،اسلام کی بیخ کنی اور اہل اسلام کی تذلیل پر سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔زیر تبصرہ کتاب میں امریکہ ویورپ کا مکروہ چہرہ اور مذموم عزائم کی قلعی کھول دی ہے ۔اورجو مغرب پسند ،مغربی رواداری اور انسانی حقوق کی مالا جپتے نہیں تھکتے ان کے لیے حقائق کو سمجھنے کے لیے بہترین معاون ہے ۔(فاروق رفیع)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

روئیداد غم یا درس عبرت؟

 

5

ایک مرد جری کا سفارت سے اسارت تک کا سفر

 

17

پیش لفظ

 

25

خواب اور اس کی حقیقت

 

29

گرفتاری

 

30

اب تم محترم نہیں رہے

 

30

امریکیوں کی حوالگی

 

35

ملا عمر کہاں ہے؟

 

37

بگرام ائیرپورٹ

 

41

مظلوم کی دعا

 

43

کمانڈر دوستم کے ہولناک مظالم

 

48

اذان کی آواز بلند ہوئی

 

53

کھانا تقسم کرنے کا طریقہ کار

 

56

بے خوابی کی سزا

 

59

قرآن مجید کو دیکھ کر روتا تھا

 

64

پانچ مہینے بعد وضو کا پانی ملا

 

56

ایک نوالے کے برابر چاول

 

71

امریکی فوجیوں کی قسمیں

 

76

امریکی فوجیوں کی صدر بش کوگالیاں

 

83

امریکیوں کی تحقیق

 

86

قیدیوں کی استقامت

 

90

افغان حکومت کا ایلچی

 

93

رہائی کی خوشی اور سچی بات

 

95

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32960
  • اس ہفتے کے قارئین 301247
  • اس ماہ کے قارئین 1100888
  • کل قارئین98166192

موضوعاتی فہرست