#7106

مصنف : ڈاکٹر احسن اختر ناز

مشاہدات : 1060

صحافتی اخلاقیات

  • صفحات: 231
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9240 (PKR)
(جمعہ 01 ستمبر 2023ء) ناشر : عظیم اکیڈمی لاہور

صحافت کسی بھی معاملے بارے تحقیق اور پھر اسے صوتی، بصری یا تحریری شکل میں بڑے پیمانے پر قارئین، ناظرین یا سامعین تک پہنچانے کے عمل کا نام ہے۔صحافت پیشہ کرنے والے کو صحافی کہتے ہیں۔ گو تکنیکی لحاظ سے شعبہ صحافت کے معنی کے کئی اجزاء ہیں لیکن سب سے اہم نکتہ جو صحافت سے منسلک ہے وہ عوام کو باخبر رکھنے کا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ صحافتی اخلاقیات‘‘کی تصنیف ہے جو کہ پندرہ ابواب پر مشتمل ہے جن میں مصنف نے موضوع سے متعلق مفید معلومات یکجا کر دی ہیں۔ مصنف نے اس کتاب میں دنیا کے مختلف ممالک میں رائج صحافتی نظاموں اور صحافت کے جدید رجحانات کا تجزیہ کیا ہے اور اس امر کی وضاحت کی ہے کہ مختلف اقوام نے کس انداز کے ضابطہ ہائے اخلاق،صحافت کے لیے مرتب کر رکھے ہیں۔(م۔ا)

پیش لفظ

1

صحافتی ارتقاء

8

صحافی تاریخ و تعریف

11

صحافتی نظریات

20

صحافت کے جدید رجحانات

33

صحافتی اخلاقیات

53

سرمایہ دار ممالک میں صحافی ضابطہ اخلاق اور عملی صورت حال

60

پاکستان میں صحافتی اخلاقیات

100

پاکستان میں صحافت کے مسائل

127

پاکستان میں پریس کونسل

135

صحافت کا اسلامی ضابطہ اخلاق

149

انٹرنیٹ اور اخلاقیات

160

کیبل

169

فلم سنسر شپ کے اخلاقی اصول

183

اشتہارات اور اخلاقیات

189

صحافتی اخلاقیات

196

حوالہ جات

219

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18603
  • اس ہفتے کے قارئین 294428
  • اس ماہ کے قارئین 124671
  • کل قارئین98549215

موضوعاتی فہرست