#6557

مصنف : قاری اظہار احمد تھانوی

مشاہدات : 4222

المرشد فی مسائل التجوید والوقف

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 19600 (PKR)
(اتوار 05 دسمبر 2021ء) ناشر : قرآءت اکیڈمی لاہور

علم وقف  منجملہ علوم قرآنیہ میں  سے  ایک ہے  جو کہ علم تجوید کاتکملہ وتتمہ ہے ۔ کیونکہ تجوید کی طرح وقوف کی معرفت بھی ترتیل کا ایک حصہ اور اس کا جز ہے۔اہمیت  کے  لحاظ سے  علم وقف کسی طرح   بھی علم تجوید سے کم نہیں  جس آیت مبارکہ سے  تجوید کا وجوب ثابت ہوتا ہےاسی آیت سے علم وقف کا بھی وجوب ثابت ہوتا ہے ۔اسی لیے قراء نے رسائل تجوید میں وقف  کے مسائل بھی بیان کیے ہیں حتی ٰ کہ بہت  سے   علماء نے اس موضو ع پر مستقل کتابیں بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’المرشد فی مسائل التجوید والوقف‘‘شیخ القرّاء قاری اظہار احمد تھانوی رحمہ اللہ ک  تصنیف ہے۔اس کتاب میں  تجوید اوروقف کےعلاوہ تاریخ جمع قرآن وکتابت قرآن سے متعلق بیش بہا نادر معلومات  سوال وجواب کی صورت میں جمع ہیں ،کتاب کے مقدمہ میں  حفاظت قرآن،جمع وتدوین قرآن، قراءات متواترہ،اہمیت تجوید اور تحسین صورت،سند کی اہمیت  وغیرہ  سے متعلق نہایت علمی اور پُر مغز  ابحاث کی گئی ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

3

حفاظت قرآن کریم

5

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی حفاظت کس طرح فرمائی

8

ضبط تحریر

9

ادائیگی کی حفاظت

10

کلمات قرآن کی حفاظت

10

فضائل قرآن

11

قرآن کی جمع و تدوین

18

دور رسالت میں قرآن کریم کی جمع و  تدوین

18

خلافت صدیقی میں قرآن کی جمع و تدوین

23

خلافت عثمانی میں  قرآن کی جمع و تدوین

28

اعراب و نقاط اور مزید تسہیلی اقدام

32

قراءات متواترہ

34

اہمیت سند

40

اہمیت تجوید

41

تحسین صوت

51

تلاوت قرآن کے مراتب

58

مبادیات تجوید

60

تجوید کی تعریف غرض و غایت

60

حصول علم تجوید کا صحیح طریقہ

64

لحن اور اس کی اقسام

68

لحن جلی

71

لحن خفی

77

لحن جلی و خفی کا حکم

77

عیوب تلاوت

79

استعاذہ و بسملہ

80

مخارج الحروف

91

مبادیات مخارج الحروف

91

سانس اور آواز

91

حرف

92

حروف مبانی

93

حروف معانی

93

تعداد حروف میں مذاہب

95

تعداد مخارج میں مذاہب

97

مخارج الحروف

107

جوف دہن

111

حلق

113

لسان

114

شفتان

117

خیثوم

117

صفات الحروف

130

مبادیات صفات الحروف

130

صفات کے فوائد

134

تعداد صفات

134

اقسام صفات

135

صفات ممیزہ

163

نقشہ صفات الحروف

171

حرف ضاد کی صحیح ادائیگی

176

صفات عارضہ

189

مبادیات صفات عارضہ

189

تفخیم و ترقیق

193

تفخیم و ترقیق لام

198

تفخیم و ترقیق راء

199

مراتب تفخیم

216

ادغام کا بیان

223

اجتماع مثلین

223

مثلین

226

ادغام کبیر

228

ادغام صغیر

229

اسباب ادغام

234

لام تعریف کا ادغام و اظہار

246

نون و میم کے احکامات

250

نون ساکن اور نون تنوین کے احکامات

250

اظہار

253

ادغام

256

اقلاب

262

اخفاء

264

مراتب اخفاء

268

میم ساکن کے قواعد

270

نون و میم مشدد

275

ہمزہ کے قواعد

279

اقسام ہمزہ

279

ہمزتین فی کلمۃ کے قواعد

286

تحقیق

286

تسہیل

287

ابدال

289

حذف

291

اجتماع ساکنین احکام ھا

293

اجتماع ساکنین

293

حذف کرنا

296

ضمہ دینا

297

فتحہ دینا

298

کسرہ دینا

300

احکام ھاء ضمیر

303

توجیحات

306

مد کا بیان

323

مبادیات مد

323

اقسام مد

326

باعتبار موقوف علیہ وقفی وجوہ

349

معرفۃ الوقوف

383

مبادیات وقف

390

وقف اختیاری

394

وقت تام

394

وقت کافی

397

وقف حسن

399

وقف قبیح

404

وقف اقبح

405

وقف باعتبار موقوف علیہ

414

سکتہ

425

مقطوع و موصول او رتاء تانیث کا بیان

433

مقطوع موصول

433

تاء نانیث کا بیان

444

خاتمہ

452

بعض ضروری مسائل رسم قرآن

452

تکبیر کا بیان

458

الحال المرتحل

466

حالات حضرت مؤلف 

468

فہرست مضامین

472

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 778
  • اس ہفتے کے قارئین 778
  • اس ماہ کے قارئین 221070
  • کل قارئین98645614

موضوعاتی فہرست