200 احادیث مبارکہ

1 1 1 1 1 1 1 1 1 1
محمد نعمان فاروقی
مسلم پبلیکیشنز لاہور
161
4025.00 (PKR)
title-pages-200-ahadees-e-mubaraka-copy

کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم  نے خدمات  انجام دیں۔ تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی  سے  ہوا  او ر صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے     استفتادہ  عامۃ الناس  کےلیے  انتہائی دشوار  ہے ۔عامۃ الناس  کی ضرورت کے پیش  نظر کئی اہل علم  نے  مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر  تبصرہ کتاب ’’200 احادیث مبارکہ ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے  جوکہ  مسلم پبلی کیشنز  کے مدیر جناب  مولانا محمد نعمان فاروقی ﷾ کی  کاوش ہےجس میں انہوں نے غیر معروف  مگر صحیح یا حسن  200 احادیث مبارکہ جمع کی  ہیں۔موصوف نے احادیث کی تصحیح وتحسین میں زیاد ہ تر انحصار علامہ ناصر الدین البانی ﷫ کی تحقیق  اور مسند احمد کی تحقیقی کمیٹی پر بھی کیا ہے جس کا اشراف   الشیخ عبد القادر ارناوؤط نے کیاہے ۔مرتب نے کتاب کو دلچسپ بنانے کے لیے   اپیل کرنے  والی ہیڈنگز سےمزین کیا  ہے اور اسلوب کوآسان  سےآسان تر بنانے کی کوشش کی    ہے ۔ اللہ  تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوران احادیث کو عوام الناس کےلیے  فائدہ مند بنائے (آمین) ( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر و مؤلف

 

15

غیر معروف احادیث .. اور اسلاف کا شوق

 

18

ابن خطاب ﷜نے اچھا کیا ہے

 

19

پہلوں جیسا اجر لینےوالے خوش نصیب !

 

19

واہ بھئی واہ !

 

20

اللہ اپنے پیاروں کو آگ میں نہیں ڈالےگا !

 

21

بالوں کی دیکھ بھال

 

21

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ﷜ کی دعا

 

22

اہل بیت ﷢سےبغض کی سزا

 

23

عروج و زوال

 

23

شراب، کتنے لوگوں کی لعنت کا باعث ؟

 

24

سفارش کوسود میں نہ بدلیں !!

 

25

جنتیوں کے لباس کہاں سے ...؟

 

25

پہلی امتوں کی خامیاں

 

26

اسلحے کا رخ بھائی کی طرف اور فرشتوں کی لعنت شروع

 

27

فضیلت کی وجہ : دین اور عمل

 

27

بچوں کانام پوچھنے کی سنت !

 

28

جنہیں دیکھ کر اللہ کی یاد آئے

 

29

امت سے خدشات

 

29

فتنوں کا دور ...لکڑی کی تلوار

 

30

شدید سردی ہوتونماز کا کیا کریں ؟

 

31

باپ بیٹے کے درمیان نہ بیٹھیں !

 

31

اپنا مال اچھا لگتا ہے یا وارث کا ؟

 

32

اہلیہ کو پانی پلانے کا بھی اجر ہے

 

33

تمہاری کوئی ضرورت تو نہیں ؟

 

33

بہترین اور بدترین لوگ

 

34

میں ان کی مخالف کو پسند کرتا ہوں !

 

35

کافر پر بھی ظلم روانہیں !

 

35

عقلمند کون ؟

 

36

دلوں کی سختی کا ایک اچھا علاج

 

37

کام میں مہارت ... اللہ کی محبت

 

37

پانچ خوبیاں مجھ سے لے لو!

 

38

اللہ مقروض کے ساتھ ہے !!

 

39

زندگی گزارنے کا ایک راہ نمااصول

 

39

درخت نے بھی میرےساتھ سجدہ کیا!

 

40

جلدی ثواب اور جلدی عذاب

 

41

آنکھوں سے محروم لوگوں کو صحیح راستہ بتانا !

 

41

بلاضرورت تعمیرات ؟

 

42

گھروں میں ناروا سختی کا نتیجہ

 

43

عورت کا اپنی ملکیت میں سے خاوند کی اجازت کےبغیر کچھ خرچ کرنا؟

 

43

امت کے بہترین اور بدترین لوگ!

 

44

کن کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں ؟

 

45

کوئی اچھا لگےتواسے اچھی نصیحت کریں !

 

45

چار خوبیاں ہوں تو دنیا کی پروا نہیں !

 

46

خوشبو کاتحفہ

 

47

مومن شیطانوں کو تھکا مارتا ہے !

 

47

تین لوگ اللہ کی ضمانت میں

 

48

اپنے ماتحتوں کے کھانے کا بروقت اہتمام کریں !

 

49

خود داری کاعظیم درس

 

49

عہد کی پاسداری کا انمٹ نقش

 

50

جہنمی کا سانس ...؟

 

51

جائیدادیں بنانے کاشوق !

 

51

شہد کی مکھی اورمومن

 

52

علم سیکھنا اورآگے بیان نہ کرنا

 

53

بیٹی بیٹے میں اس حد تک برابری کریں !

 

53

کاش یہ نوجوان ....!!

 

54

نمازمیں اپنی موت کو یاد کرو !

 

55

مہمان نوازی حسب استطاعت !

 

55

کیا آپ کا نام ان خوش نصیبوں میں آتا ہے ؟

 

56

انتہائی نقصان دہ امور

 

57

اللہ اور اس کے رسول ﷺسےمحبت کا نسخہ !

 

57

نوح ﷤ کی وصیت

 

58

فرشتے کا منہ بندے کےمنہ پر

 

59

آسودہ حالی میں کی ہوئی دعائیں

 

59

کیاتم میرا دفاع کرو گے؟

 

60

قبر میں لگنے والا ایک کوڑا ؟

 

61

عاجز اور بخیل ترین شخص

 

61

نبی کریم ﷺ کا ایک خواب

 

62

عبادت و ریاضت اتنی نہ کریں !

 

63

جمعرات کےدن سفر

 

63

ایسے کھیل ... نہ کھیلیں !

 

64

اگر غم یا پریشانی لاحق ہو تو ...؟

 

65

حصول برکت کا ایک باعث

 

65

نماز میں لکڑی یا تکیے وغیرہ پر سجدہ ؟

 

66

تین خوبیاں

 

67

اچھےدوست اور اچھے ہمسائے

 

67

اسلام کو پس پشت ڈالنےوالا شخص

 

68

راز داری سے کامیابی کا حصول

 

69

ہمت مرداں مدد خدا

 

69

فساد برپا کرنے میں نگران کا کردار

 

70

تجارت کی اہمیت

 

71

رشتہ داریوں کو تروتازہ رکھو!

 

71

وہ تیری جنت بھی ہے اور دوزخ بھی!

 

72

دل بدلتا رہتا ہے ؟

 

73

گھروں کو ویران ہونے سےبچائیں

 

73

امت کو خوش خبری دےدو !

 

74

ایسے ہوٹلوں اور دسترخوانوں سےکیا تعلق ؟

 

75

دعا کی قبولیت کا ایک وقت

 

75

چھ ہلاکت خیز علامات

 

76

گفتگو میں بعض بامعنی اشعار کا استعمال

 

77

نبی کریم ﷺ کےدروازے پر دستک کا انداز

 

77

آپ ایسے تاجر تونہیں؟

 

78

چلتے ہوئے ادھر ادھر دیکھنا؟

 

79

دیدار نبویﷺ کی تڑپ

 

79

خوشی کے موقع پر میوزک !

 

80

نبی کریم ﷺ کے محبوب ترین لوگ !

 

81

گائے کا دودھ ....!

 

81

اس سے ہم کھانے میں اضافے کرتے ہیں !

 

82

اچھا لگنے کا جنون

 

83

توکسی سرخ و سیاہ سے بہتر نہیں ہے !

 

83

میں آپ کےبعد شادی نہیں کراؤں گی

 

84

ہمارےلیےکیاباقی بچتا ہے ؟

 

85

رضائے الہٰی کی تلاش میں روزہ اورصدقہ

 

85

حدیث پر عمل کی برکت !

 

86

خشیت الہٰی کاجبریل ﷤پراثر !

 

87

سجدہ ایسے کہ دیکھ کر ترس آئے

 

87

دودھ کااز حد شوق !

 

88

صبح سویرےکےاوقات میں برکت

 

89

چھوٹوں کے پاس .... علم کی تلاش

 

89

قومی جرائم اوران پرملنےوالی سزائیں

 

90

اس کاایک سرااللہ کےہاتھ میں ہے اوردوسرا تمہارے ہاتھ میں

 

91

سب سے بڑا سود؟

 

91

ڈاکٹر یامعالج کی اہمیت !

 

92

نیک اعمال ضائع ہونے سے بچائیے !

 

93

دھوپ اورچھاؤں میں نہ بیٹھیں !

 

93

کھجور کےدرخت لگائیے !

 

94

کیا تو محمدﷺکے ساتھ ایسا کر رہی ہے ؟

 

95

بندوں کی ناامیدی اللہ تعالیٰ کوہنساتی ہے

 

95

صحابہ کرام﷢ کی مختلف امور میں سپیشلائزیشن

 

96

گلوکاراؤں اوران کی سی ڈی فروخت کرنے والوں کے لیے لمحہ فکر یہ !

 

97

دن کوتہجد کی نماز !

 

97

برائی سےروکنے کا فریضہ رہ جائے تو ...!

 

98

کیاآپ مقروض ہیں ؟

 

99

اونٹنی کے بچے پر سواری !

 

99

وفات سے قبل نیک عمل کی توفیق

 

100

حکمرانوں کامعاملہ ان کےساتھ ہے !

 

101

رسولوں کی تعداد؟

 

101

آپ قبر میں اپنےوالد گرامی سے صلہ رحمی کرنا چاہتے ہیں ؟

 

102

رشتے کےمعاملے میں بیٹیوں سےمشاورت

 

103

جس عذاب کی لپیٹ میں سب آتےہیں

 

103

مجھے نماز پڑھنے والوں کوزدو کوب سے روکا گیا ہے !

 

104

تعصب کیا ہے ؟

 

105

فقر کا دروازہ ... کہیں کھل نہ جائے!

 

105

ٹھنڈی یاگرم چیز لگنے سے

 

106

 

زبا ن دانی کے روز پر !

 

107

نیکی بھلی اور برائی بری لگے تو.... !

 

107

جہاد اور فساد میں فرق ضروری ہے

 

108

جس حکمران سے اللہ بھلائی کاارادہ کرے

 

109

حفاظت علم کا نبویﷺ حکم

 

109

مشکلات میں سنت پر کار بند رہنےوالے کی فضیلت

 

110

قرآن مجید کو اپنا قائد بنا لیں

 

111

رفاہ عامہ کے کام ... جنت بطور انعام

 

111

اللہ سے دور بھاگنے والے بد نصیب !

 

113

بہترین اٹھتے قدم

 

113

اللہ کےہاں انتہائی پسندیدہ اور ناپسندیدہ بات

 

114

اللہ تعالیٰ کا زیادہ محبوب کون ؟

 

115

میزبان سے اٹھنے کی اجازت لے لی ہے ؟

 

115

محبت رسول ﷺ کا نبوی معیار

 

116

خریدا ہوا مال خوشی سےواپس کریں

 

117

ہائے ، ہائے کی بجائے ...؟

 

117

گورنروں کے فرائض

 

118

زیادہ نقصان کس کا ہو گا ؟

 

119

اولاد بہترین کمائی ہے

 

119

خوش طبعی کے لیے جھوٹ کا سہارا؟

 

120

صرف ایک شخص اپنا تحفہ واپس لے سکتا ہے

 

121

دو خوف جمع نہیں ہوں گے !

 

122

اشعار، نظموں اور ترانو ں کے ذریعے جہاد

 

123

دیار غیر کا رخ سوچ سمجھ کر !

 

123

رسول اللہ ﷺ کا پسندیدہ رنگ

 

124

شعر تیر بن جاتے ہیں

 

125

اپنے آپ کو خوف میں مبتلا نہ کریں

 

125

متلاشیان علم کوخوش آمدید

 

126

نشہ آور اشیاء کا استعمال ؟

 

127

انتہائی براولیمہ ؟

 

127

کھجور کے درخت کی گواہی !

 

128

باہمی دوستی اور دشمنی میں اعتدال سےکام لیجیے !

 

129

بچوں سے شفقت !

 

129

ناموس رسالت ... والد کا سر آپﷺکے قدموں میں !!

 

130

مسلمان بھائی کا خون کرنے کے مترادف !

 

131

کھانے کے بعد ٹشو پیپر کا استعمال کب ؟

 

131

اسلام کو پس پشت ڈالنے والاشخص!

 

132

کیا آپ کو قبر اور حشر میں سایہ در کار ہے ؟

 

133

کھانے والی کوئی چیز زمین پر گر جائے تو ...

 

133

نمازیوں کی راہیں تکتی بلند و بالا مساجد

 

134

انوکھا ریکارڈ

 

135

میرے ساتھ تعلق کا لحاظ رکھنا !!

 

135

یہ صدقے کا کون سا وقت ہے ؟

 

136

نجات کے لیے 10فیصد عمل توضروری ہے !

 

137

تم نے جو آگ بھڑکائی ہےاسےٹھنڈا بھی کر لو

 

138

اگر سارے لوگ آپ جیسے ہوجائیں تو

 

139

اس کےبعد ساری مصیبتیں ہیچ ہیں !

 

140

خلیفہ چہارم سیدنا علی ﷜کوشہید کرنےوالے کا جرم ؟

 

141

توحید تو ضروری ہے

 

142

غیروں کی زبان سیکھنے کا بنوی ﷺپہلو

 

143

بڑھاپے سے پہلے بڑھاپا !!

 

144

عیادت کے لیے خوش کن الفاظ

 

145

مسلمان ،ایک دوسرے کےساتھ

 

146

اگر ایسا ہونا ہوتا توہوجاتا

 

147

ہوس کے پجاری

 

148

دنیا کا ماہر ...آخرت سےغافل

 

149

خوشنودی اللہ کی یا لوگوں کی ؟

 

150

اللہ تعالیٰ کی مہمان نوازی

 

151

آنکھ دکھ رہی ہے اور آپ کھجور کھا رہے ہیں ؟

 

152

خرچ کر کے بھی عزت کا دفاع کرنا پڑے تو کریں !

 

153

ہاتھ پکڑ کر جنت میں داخل کراؤں گا!

 

154

جنت میں ’’جمعہ بازار ‘‘

 

155

دشمن کے تسلط کاایک سبب

 

156

حسن خاتمہ

 

157

اللہ کےانعام سے مکمل ہوا کام ...

 

158

 

مصنف کی مزید تصانیف

title-pages-200-ahadees-e-mubaraka-copy
title-pages-fahashi-ka-sailab-aur-iska-sadde-baab-copy
title-pages-meri-namaz-copy
pages-from-meri-namaz-ki-kitab

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

 

ایڈوانس سرچ

موضوعاتی فہرست

رجسٹرڈ اراکین

آن لائن مہمان

محدث لائبریری پر اس وقت الحمدللہ 2760 مہمان آن لائن ہیں ، لیکن کوئی رکن آن لائن نہیں ہے۔

ایڈریس

       99-جے ماڈل ٹاؤن،
     نزد کلمہ چوک،
     لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

      KitaboSunnat@gmail.com

      بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں