مکتبہ سعیدیہ فیض آباد

  • نام : مکتبہ سعیدیہ فیض آباد
  • ملک : فیض آباد ( ملتان)

کل کتب 1

  • 1 #2546

    مصنف : سید محب الدین الخطیب

    مشاہدات : 7953

    اسلامی پیغام کے اولین علمبردار

    (ہفتہ 16 مئی 2015ء) ناشر : مکتبہ سعیدیہ فیض آباد
    #2546 Book صفحات: 113

    صحابہ کرام  اس امت کے سب سے افضل واعلی لوگ تھے ،انہوں نے نبی کریمﷺ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائیاں کیں ، اسلام کی سر بلندی اور اللہ اور اس کے رسول کی خوشنودی کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیا۔پوری امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ  صحابہ کرام  تمام کے تمام  عدول ہیں یعنی دیانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کی طرف مائل نہ ہونے والے ہیں۔صحابہ کرام  کے بارے  میں اللہ تعالی کا یہ اعلان ہے کہ اللہ  ان سے راضی ہے اور وہ اللہ سے راضی ہیں۔لیکن بعض لوگوں  نے صحابہ کرام کے باہمی اجتہادی اختلافات کو سامنے رکھ کر ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دینا شروع کر دی ہے۔مشاجرات صحابہ کے بارے میں امت نے ہمیشہ محتاط موقف اختیار کیا ہے اور ان کے باہمی اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے  صحابہ دشمنی سے امکانی حد تک اجتناب کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " اسلامی پیغام کے اولین علمبردار "ہندوستان کے معروف عالم دین علامہ سید محب الدین الخطیب﷫کی عربی تصنیف "حملۃ رسالۃ الاسلام ال...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 102201
  • اس ہفتے کے قارئین 314956
  • اس ماہ کے قارئین 102201
  • کل قارئین113994201
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست