مکتبہ لدھیانوی کراچی

  • نام : مکتبہ لدھیانوی کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #1756

    مصنف : محمد یوسف لدھیانوی

    مشاہدات : 9149

    سیرت عمر بن عبد العزیز 

    (ہفتہ 12 جولائی 2014ء) ناشر : مکتبہ لدھیانوی کراچی
    #1756 Book صفحات: 194

    امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حدیث وسیراور تاریخ  ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار واقعات محفوظ ہیں۔اور آپ کی سیرت پر مستقل کتابیں بھی لکھی  گئی ہیں ۔زیر نظر کتاب ’’سیرۃ عمر بن عبد العزیز ﷫‘‘ امام ابو  محمد عبداللہ بن حکم المالکی  کی کتاب کاترجمہ ہے  ۔ترجمہ کی سعادت معروف عالمِ  دین  مولانا محمدیوسف لدھیانوی شہید نے حاصل کی ۔یہ کتاب پانچویں خلیفہ  راشد کے عدل  انصاف ،زہد وتقویٰ ،فہم فراست اور قضا وسیاست کے واقعات  کا حسین گلدستہ ہے ۔اللہ تعالیٰ  اس کتاب کو عوام الناس کے لیے  مفید بنائے  اور حکمرانوں کو  خلفائے راشدین کے نقشے قدم پر چلنے کی  توفیق دے (آمین)(م۔ا ) 

     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53123
  • اس ہفتے کے قارئین 240199
  • اس ماہ کے قارئین 814246
  • کل قارئین110135684
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست