ادارہ توحید علی گڑھ یوپی

  • نام : ادارہ توحید علی گڑھ یوپی
  • ملک : علی گڑھ انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #2642

    مصنف : محمد امین اثری

    مشاہدات : 8840

    روزہ احکام و مسائل

    (جمعہ 26 جون 2015ء) ناشر : ادارہ توحید علی گڑھ یوپی
    #2642 Book صفحات: 186

    اللہ تعالیٰ نے  اپنے بندوں پر رمضان المبارک کے روزے اس لیے فرض کیے ہیں کہ انہیں تقویٰ کی نعمت ودولت حاصل ہو ۔ تقویٰ یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں اپنے رب کا بندہ اور اس کا فرماں بردار بن کررہے ۔روزے کی حقیقت سامنے رکھنے سےیہ بات ہماری محدود عقل بھی سمجھ لیتی  ہے کہ تقویٰ کے حصول کے لیے  یہ عبادت مؤثرترین تدبیر ہے ۔رمضان المبارک اسلامی سال کا  نواں مہینہ ہے  یہ مہینہ  اللہ تعالیٰ کی رحمتوں،برکتوں، کامیابیوں اور کامرانیوں کا مہینہ ہے ۔اپنی عظمتوں اور برکتوں کے  لحاظ سے  دیگر مہینوں سے   ممتاز  ہے  ۔رمضان المبارک وہی مہینہ  ہےکہ جس میں اللہ تعالیٰ کی آخری آسمانی  کتاب قرآن مجید کا نزول لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ہوا۔ ماہ رمضان میں  اللہ تعالی  جنت  کے دروازے کھول  دیتا ہے  او رجہنم   کے دروازے  بند کردیتا ہے  اور شیطان  کوجکڑ دیتا ہے تاکہ  وہ  اللہ کے بندے کو اس طر ح  گمراہ  نہ کرسکے  جس  طرح عام دنوں میں کرتا ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65900
  • اس ہفتے کے قارئین 99728
  • اس ماہ کے قارئین 1716455
  • کل قارئین111037893
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست