گلوبل سائنس ملٹی پبلیکیشنز کراچی

  • نام : گلوبل سائنس ملٹی پبلیکیشنز کراچی
  • ملک : کراچی

کل کتب 1

  • 1 #1988

    مصنف : ہارون یحییٰ

    مشاہدات : 19168

    کائنات کی تخلیق

    (اتوار 19 اکتوبر 2014ء) ناشر : گلوبل سائنس ملٹی پبلیکیشنز کراچی
    #1988 Book صفحات: 193

    یہ لا محدود کائنات ،جس میں ہم رہتے ہیں،کس طرح وجود میں آئی ؟یہ تمام توازن،ہم آہنگی اور نظم وضبط کس طرح سے پیدا ہوئے؟یہ کیونکر ممکن ہوا کہ یہ زمین ہمارے رہنے کے لئے موزوں ترین اور محفوظ قیام گاہ بن گئی؟ایسے سوالات نوع انسانی کے ظہور ہی سے توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ان کے جوابات کی تلاش میں  سرگرداں سائنس دان اور فلسفی ،اپنی عقل ودانش اور عقل سلیم کی بدولت اسی نتیجے پر پہنچے ہیں کہ  کائنات کی صورت گری اور اس میں موجود نظم وضبط کسی اعلی ترین خالق مطلق کی موجودگی کی شہادت دے رہے ہیں۔جو اس ساری کائنات کا خالق و مالک ہے۔یہ ایک غیر متنازعہ سچائی ہے ،جس تک ہم اپنی ذہانت استعمال کرتے ہوئے پہنچ سکتے ہیں۔اللہ تعالی نے اس حقیقت کا اعلان اپنی مقدس کتاب قرآن مجید میں واشگاف الفاظ میں کر دیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " کائنات کی تخلیق"ہارون یحیی کی انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ترجمہ محترم علیم احمد نے کیا ہے ۔مصنف 1956ء میں انقرہ ترکی میں پیدا ہوئے ۔آپ نے آرٹس کی تعلیم میمار سینان یونیورسٹی سے اور فلسفے کی تعلیم استنبول یونیورسٹی سے حاصل کی۔آپ کی سیاست ،سائنس او...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52277
  • اس ہفتے کے قارئین 239353
  • اس ماہ کے قارئین 813400
  • کل قارئین110134838
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست