علی فواد پبلشرز لاہور

  • نام : علی فواد پبلشرز لاہور
  • ملک : لاہور

کل کتب 1

  • 1 #4839

    مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

    مشاہدات : 5858

    نماز پنجگانہ کی رکعتیں مع نماز وتر وتہجد ( جدید ایڈیشن )

    (ہفتہ 07 اکتوبر 2017ء) ناشر : علی فواد پبلشرز لاہور
    #4839 Book صفحات: 83

    نماز دین کا ستون اور اسلام کا بنیادی  رکن ہے،نماز صحت ایمان کی شرط ہے کہ تارک نماز کا اسلام سے تعلق ہی منقطع ہو جاتاہے ،اس لحاظ سے نماز کی پابندی ہر مسلمان پر لازم ہے، پھر نمازکے طریقہ کار سے آگاہی بھی نہایت اہم ہے نیز فرض و نفل نمازوں کے اوقات اور تعدادکا علم بھی ضروری ہے ۔ نماز کی رکعتوں کی تعداد اور اوقا ت کے متعلق یہ ایک اچھی کتاب ہے ،جس میں فرض و نفل نمازوں کی تعداد اور اوقات کی وضاحت کی گئی ہے ،پھرسنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ کی توضیح اور وتر نماز کے عدم وجوب سمیت رکعات وتر اور وتر کی ادائیگی کے مختلف طریقوں کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔نماز کی رکعات کے متعلق یہ ایک  نہایت معلوماتی کتاب ہے،جس کا مطالعہ قارئین کی علمی تشنگی کاکافی مداوا  ثابت ہو گا۔(ف۔ر)

     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 79822
  • اس ہفتے کے قارئین 113650
  • اس ماہ کے قارئین 1730377
  • کل قارئین111051815
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست