عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان

  • نام : عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #4878

    مصنف : پروفیسر ڈاکٹر خالق داد ملک

    مشاہدات : 5281

    مجموعہ مقالات پاکستان کی علاقائی زبانوں کا اسلامی ادب

    (اتوار 29 اکتوبر 2017ء) ناشر : عالمی رابطہ ادب اسلامی پاکستان
    #4878 Book صفحات: 194

    پاکستان کی تمام زبانیں، بشمول قومی زبان اردو، بلا استثناء اپنے آغاز و ارتقاء میں قرآن کریم مرہون منت اور دین اسلام کی تخلیق ہیں، ان تمام زبانوں کا ابتدائی ادب در اصل اسلامی ادب ہے! علمائے کرام اور صوفیائے عظام تبلیغ اسلام اور اصلاح معاشرہ کا فریضہ سر انجام دیتے وقت عربی اور فارسی کا ذخیرہ الفاظ استعمال کرتے تھے مگر قواعد اور جملوں کا تانا بانا مقامی زبانوں کا ہوتا تھا، قرآنی آیات اور احادیث نبوی کا ترجمہ و تشریح بھی ہوتی تھی یا دینی مسائل کا بیان اور وعظ و نصیحت بھی، یہ سب کچھ اسی شکل میں پیش کیا جاتا تھا۔پاکستان کی تمام زبانیں بحمد للہ ہمارا اسلام ورثہ و سرمایہ ہیں اور ان کا تحفظ یا اشاعت اول و آخر عظمت قرآن کی دلیل اور اسلام کا قابل فخر سرمایہ ادب ہے اور عالمی رابطہ ادب اسلامی اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہےاور اس کے تحفظ و اشاعت کا علمبردارہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ مجموعہ پاکستان کی علاقائی زبانوں کا اسلامی ادب‘‘ ڈاکٹر خالق داد ملک کی ہے۔یہ مجموعہ مقالات در اصل عالمی رابطۂ ادب اسلامی کے اقلیمی مکتب برائے پاکستان و افغانستان کے زیر اہتم...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67540
  • اس ہفتے کے قارئین 101368
  • اس ماہ کے قارئین 1718095
  • کل قارئین111039533
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست