جناح بک سنٹر ملتان

  • نام : جناح بک سنٹر ملتان
  • ملک : ملتان پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #5553

    مصنف : عشرت حسین بصری

    مشاہدات : 5763

    تعلیم اور مغربی فکر

    (پیر 06 اگست 2018ء) ناشر : جناح بک سنٹر ملتان
    #5553 Book صفحات: 290

    مغربی مفکّرینِ تعلیم کے تعلیمی افکار  تعلیمی دنیا میں ایک نمایاں اورجداگانہ  مقام رکھتے  ہیں ان  دوامی شہرت کے مالک مفکرین نےتعلیمی فلسفہ کے میدان میں مختلف تعلیمی نظریات کے جو خوش رنگ نقوش چھوڑے ہیں وہ آج بھی فلسفۂ تعلیم اور تاریخ  تعلیم  کے  رخ پرنمایاں ہیں ان نظریات کی قدر وقیمت اور اہمیت مسلّمہ ہے  جس کے نتیجے  میں دور جدید کے تعلیمی نظریات میں دور قدیم کے فلسفیوں ومفکرینِ تعلیم کے تعلیمی افکار کا عکس جابجا دکھا دتیا ہے ۔مغربی تعلیمی افکار پر انگریزی زبان میں تو بے شمار کتب موجود  ہیں لیکن اردو  زبان میں اس قسم کی کتب  کم وبیش نایاب  ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’تعلیم اور مغربی فکر ‘‘  پر وفیسر عشرت حسین بصری کی کی کاوش ہے  ۔ اس کتاب میں  قدیم وجدید کے ان دس مشہور مغربی مفکرینِ  تعلیم کےتعلیمی افکار کو شامل کیا گیا ہےجن کے تعلیمی نظریات نے  نظامِ  تعلیم خصوصاً مغربی نظام تعلیم کو یکسر بدل  کے رکھ دیا ہے ۔ فاضل مصنف نے ہر مفکرِ تعلیم کی مختصر سوانح حیات ،  فلاس...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62941
  • اس ہفتے کے قارئین 143019
  • اس ماہ کے قارئین 551993
  • کل قارئین114443993
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست