مکتبہ سلفیہ چمکنی پشاور

  • نام : مکتبہ سلفیہ چمکنی پشاور
  • ملک : پشاور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6564

    مصنف : عبد العزیز نورستانی

    مشاہدات : 3674

    حکمران اور رعایا کے شرعی تعلقات

    (اتوار 12 دسمبر 2021ء) ناشر : مکتبہ سلفیہ چمکنی پشاور
    #6564 Book صفحات: 120

    رعایا کے حکمرانوں پر حقوق یہ ہیں کہ وہ اس امانت کو قائم رکھیں جو اللہ تعالیٰ نے اُن کے ذمے رکھی ہے۔وہ رعیت کی خیرخواہی کے کام سر انجام دینا لازم سمجھیں اور ایسی متوازن راہ پر چلیں جو دُنوی اور اُخروی مصلحتوں کی کفیل ہو۔اورحکمرانوں کے رعایا پر حقوق یہ ہیں کہ وہ حکمرانوں کی بھلائی اور خیر خواہی کے جذبے سے صحیح مشورے دیں۔انہیں نصیحت کرتے رہیں تاکہ وہ راہ راست پر قائم رہیں ۔اگر وہ راہ حق سے ہٹنے لگیں تو انہیں راہ راست کی طرف بلائیں ،ان کے حکم بجا لانے میں اللہ کی نافرمانی نہ ہو تی ہو تو اسے بجا لائیں کیونکہ اسی صورت میں سلطنت کا کام اور انتظام درست رہ سکتا ہے اور اور اگر حکمرانوں کی مخالفت اور نافرمانی کی جائے تو انارکی پھیل جائے گی اور سب کام بگڑ جائیں گے،اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی ،اپنے رسول اور حکمرانوں کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ شیخ ابو عمر عبد العزیز النوستانی حفظہ اللہ نےزیر نظر کتاب ’’حکمران اور رعایا کے شرعی تعلقات‘‘ حکمرانوں اور رعایا کے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88378
  • اس ہفتے کے قارئین 301133
  • اس ماہ کے قارئین 88378
  • کل قارئین113980378
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست