مرکز تفہیم القرآن و السنہ

  • نام : مرکز تفہیم القرآن و السنہ

کل کتب 1

  • 1 #7002

    مصنف : ابو عبد الرحمٰن الفوزی

    مشاہدات : 1731

    مسلم حکام کی اطاعت کا وجوب

    (منگل 16 مئی 2023ء) ناشر : مرکز تفہیم القرآن و السنہ
    #7002 Book صفحات: 146

    رعایا کے حکمرانوں پر حقوق یہ ہیں کہ وہ اس امانت کو قائم رکھیں جو اللہ تعالیٰ نے اُن کے ذمے رکھی ہے ۔ وہ رعیت کی خیر خواہی کے کام سرانجام دینا لازم سمجھیں اور ایسی متوازن راہ پر چلیں جو دُنوی اور اُخروی مصلحتوں کی کفیل ہو۔ اور حکمرانوں کے رعایا پر حقوق یہ ہیں کہ وہ حکمرانوں کی بھلائی اور خیر خواہی کے جذبے سے صحیح مشورے دیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ مسلم حکّام کی اطاعت کا وجوب‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو عبدالرحمٰن فوزی الاثری حفظہ اللہ کی تصنیف الورد المقطوف في وجوب طاعة ولاة أمر المسلمين بالمعروف کا اردو ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں کتاب و سنت اور فقہائے امت کے فرامین کی روشنی میں اصلاحی و فلاحی معاملات مسلم عوام الناس پر مسلم حکام کی اطاعت مسئلے کو بیان کیا ہے ۔ (م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7939
  • اس ہفتے کے قارئین 279472
  • اس ماہ کے قارئین 853519
  • کل قارئین110174957
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست