رعایا کے حکمرانوں پر حقوق یہ ہیں کہ وہ اس امانت کو قائم رکھیں جو اللہ تعالیٰ نے اُن کے ذمے رکھی ہے ۔ وہ رعیت کی خیر خواہی کے کام سرانجام دینا لازم سمجھیں اور ایسی متوازن راہ پر چلیں جو دُنوی اور اُخروی مصلحتوں کی کفیل ہو۔ اور حکمرانوں کے رعایا پر حقوق یہ ہیں کہ وہ حکمرانوں کی بھلائی اور خیر خواہی کے جذبے سے صحیح مشورے دیں ۔ زیر نظر کتاب ’’ مسلم حکّام کی اطاعت کا وجوب‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو عبدالرحمٰن فوزی الاثری حفظہ اللہ کی تصنیف الورد المقطوف في وجوب طاعة ولاة أمر المسلمين بالمعروف کا اردو ترجمہ ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں کتاب و سنت اور فقہائے امت کے فرامین کی روشنی میں اصلاحی و فلاحی معاملات مسلم عوام الناس پر مسلم حکام کی اطاعت مسئلے کو بیان کیا ہے ۔ (م۔ا)
تقدیم |
5 |
مقدمۃ الکتاب |
8 |
دیباچہ |
9 |
تمہید اول |
13 |
تمہید دوم |
18 |
کتاب اللہ سے اس بات کے دلائل کہ مسلمانوں پر حکام المسلمین کی اطاعت واجب ہے |
21 |
سنت رسول اللہ سے اس بات کے دلائل کہ مسلمانوں کے حکام کی سمع و طاعت کے واجب ہے |
24 |
اقوال صحابہ ؓ سے اس بات کے دلائل کہ مسلمانوں کے حکام کی سمع و طاعت واجب ہے |
30 |
حکام المسلمین کی سمع و طاعت کے واجب ہونے پر علماء کرام کے اقوال کا تذکرہ |
33 |
مسلمان حکام کی تعظیم و توقیر کے دلائل |
39 |
حکام المسلمین کو گالیاں دینا اور ان کو دھوکہ دینا |
44 |
حکام المسلمین کو پوشیدہ طور پر سمجھنا چاہیے ناکہ لوگوں کے جم غفیر میں علانیہ |
52 |
جب مسلمانوں کے حکمران نصیحت بر کان نہ دھریں تو ان کے خلاف لوگوں کو اکسانا حرام ہے |
63 |
مسلمانوں کے حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھانا اور اس کام میں شریک ہونا حرام ہے |
88 |
مسلمانوں کےحکام کو کام سے روکنے اور ان کے خلاف لوگوں کو بھڑکانے اور تقسیم کرنے والوں کی سزا کے دلائل |
96 |