مدینہ کتاب گھر گوجرانوالہ

  • نام : مدینہ کتاب گھر گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7291

    مصنف : عبد المنان نور پوری

    مشاہدات : 1956

    مسئلہ رفع الیدین تحریری مناظرہ

    (ہفتہ 11 مئی 2024ء) ناشر : مدینہ کتاب گھر گوجرانوالہ
    #7291 Book صفحات: 208

    اسلام کے ارکانِ خمسہ میں سے عقیدہ توحید و رسالت کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز پنجگانہ ہے۔ جس کو مسنون طریقے سے ادا کرنا ضروری ہے، کیونکہ عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ۔ لہٰذا نماز کے بارے میں آپ ﷺ کا واضح فرمان ہے: ’’نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘(صحیح بخاری)۔ نماز میں رفع الیدین کرنا رسول اللہ ﷺ سے تواتر کے ساتھ ثابت ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ: رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام کی اس قدر کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید کسی اور حدیث کو اس قدر صحابہ نے روایت کیا ہو۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے جزء رفع الیدین میں لکھا ہے کہ: رفع الیدین کی حدیث کو انیس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے روایت کیا ہے۔ لیکن صد افسوس اس مسئلہ کو مختلف فیہ بنا کر دیگر مسائل کی طرح تقلید اور مسلکی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا۔ اثبات رفع الیدین پر امام بخاری رحمہ اللہ کی جزء رفع الیدین کے علاوہ کئی کتابیں موجود ہیں، تقریبا20 کتابیں کتاب و سنت ویب سائٹ پ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1876
  • اس ہفتے کے قارئین 50888
  • اس ماہ کے قارئین 2122805
  • کل قارئین113730133
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست