مختار پیکیجنگ ممبئی

  • نام : مختار پیکیجنگ ممبئی
  • ملک : ممبئی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6570

    مصنف : ہلال ہدایت سلفی

    مشاہدات : 3735

    جمعیتوں کا اتحاد

    (ہفتہ 18 دسمبر 2021ء) ناشر : مختار پیکیجنگ ممبئی
    #6570 Book صفحات: 322

    قرآن کریم کے متعدد مقامات پر صلح کی اہمیت و ضرورت، اس کی ترغیب اور خاندانی و معاشرتی نظام زندگی میں اس کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہے۔اور اسے’’خیر‘‘ سے تعبیر کیا گیا ہے، ایسے لوگوں کی مدح اور تعریف کی گئی ہے جو صلح پسندہوں،اللہ پاک  کو وہ قدم پسند بہت  ہیں جو مسلمانوں میں صلح اور باہمی تعلقات کی اصلاح کے لیے اٹھیں صلح کروانا ہمارے پیارے نبی ﷺکی سنت ہے، اللہ عزوجل نے قرآن کریم میں آپس میں صلح کروانے کا حکم دیتے  ہوئے ارشاد فرمایا ہے:إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ‘‘ (الحجرات) صلح کروانے  کی اہمیت وفضیلت سے متعلق نبی کریمﷺ کےبے شمار ارشادات ہیں جن میں سےایک یہ کہ  :’’سیدہ ام کلثوم بنت عقبہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ كو يہ فرماتے ہوئے سناکہ’’جو شخص لوگوں كے مابين صلح كرانے كے ليے خير كى بات كہے اور اچھى بات نقل كرے وہ جھوٹا نہيں ہے ‘‘(صحيح مسلم حديث : 2065 )۔صلح اور معاہدے کی...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52766
  • اس ہفتے کے قارئین 581908
  • اس ماہ کے قارئین 369153
  • کل قارئین114261153
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست