محمدی پبلشرز گوجرانوالہ

  • نام : محمدی پبلشرز گوجرانوالہ
  • ملک : گوجرانوالہ پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #6350

    مصنف : ڈاکٹر محمد صارم

    مشاہدات : 7922

    آؤ اللہ سے باتیں کریں

    (اتوار 02 مئی 2021ء) ناشر : محمدی پبلشرز گوجرانوالہ
    #6350 Book صفحات: 50

    دعا ایک  ایسی عبادت  ہے جو انسا ن ہر لمحہ  کرسکتا ہے  اور  اپنے خالق  ومالق  اللہ  رب العزت سے اپنی  حاجات پوری کرواسکتا ہے۔مگر یہ  یاد رہے    انسان کی دعا اسے  تب ہی فائدہ دیتی ہے جب وہ دعا کرتے وقت دعا کےآداب وشرائط کوبھی  ملحوظ رکھے۔ نبی کریم ﷺ نے  ہمیں سونے جاگنے،کھانے پینے،لباس پہننے،مسجد اور گھر میں داخل ہونے اور باہر جانے بیت  الخلاء میں داخل ہونے اور باہرآنے، الغرض ہرکام کرتے وقت کی دعائیں اور آداب بیان فرمائیں  ہیں ۔بہت سارے  اہل علم نے قرآن وحدیث سے مسنون ادعیہ پر مشتمل بڑی وچھوٹی  کئی کتب تالیف کی ہیں۔ زیر نظر رسالہ ’’ آؤ اللہ سے باتیں کریں(دعائیں)‘‘ محترم جناب ڈاکٹر صارم  بن سیف اللہ کی کاوش ہے یہ کتابچہ اگرچہ مختصر ہے مگرمستند دعاؤں پ مشتمل ازحدمفید ہےقارئین آسانی سے ان دعاؤں کو یادکر کےان کی برکات اور فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع  بخش بنائے...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74004
  • اس ہفتے کے قارئین 107832
  • اس ماہ کے قارئین 1724559
  • کل قارئین111045997
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست