قاضی اطہر اکیڈمی یوپی انڈیا

  • نام : قاضی اطہر اکیڈمی یوپی انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6882

    مصنف : قاضی اطہر مبارکپوری

    مشاہدات : 3194

    صفات نفس یعنی امارہ لوامہ مطمئنہ

    (پیر 26 دسمبر 2022ء) ناشر : قاضی اطہر اکیڈمی یوپی انڈیا
    #6882 Book صفحات: 60

    ایک آیت قرآنی کے مطابق  روح اللہ تعالیٰ کا  امر ہے ۔قرآن پاک کی آیات میں یہ بھی ارشاد ہوا ہے کہ انسان ناقابل تذکرہ شئے تھا۔ ہم نے اس کے اندر اپنی روح ڈال دی ہے۔ یہ بولتا، سنتا، سمجھتا، محسوس کرتا انسان بن گیا۔درحقیقت انسان گوشت پوست اور ہڈیوں کے ڈھانچے کے اعتبار سے ناقابل تذکرہ شئے ہے۔ اس کے اندر اللہ کی پھونکی ہوئی روح نے اس کی تمام صلاحیتوں اور زندگی کے تمام اعمال و حرکات کو متحرک کیا ہوا ہے۔جب کوئی مر جاتا ہے تواس کا پورا جسم موجود ہونے کے باوجود اس کی حرکت ختم ہو جاتی ہے۔یعنی حرکت تابع ہے، روح کے۔ درحقیقت روح زندگی ہے اور روح کے اوپر ہی تمام اعمال و حرکات کا انحصار ہے۔ اور جان اور روح آپس میں جُڑی ہوئی ہیں لیکن الگ ہونے کے قابل ہیں۔ زیر نظر کتاب’’ صفات نفس‘‘ علامہ ابن قیم الجوزیہ کی  کتاب ’’ کتاب الروح‘‘ میں سى  چند اہم فصلوں کا اردو ترجمہ ہے۔اس رسالہ میں نفس امارہ، نفس لوامہ اور نفس مطمئنہ کی وضاحت اور اس کی حقیقت بیان کی گئی ہے ۔یہ ترجمہ پہلی بار 1950ء میں بمبئی سے&...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71685
  • اس ہفتے کے قارئین 105513
  • اس ماہ کے قارئین 1722240
  • کل قارئین111043678
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست