دار المصحف لاہور

  • نام : دار المصحف لاہور
  • ملک : لاہور پاکستان

کل کتب 1

  • 1 #7515

    مصنف : محمد اسامہ سرسری

    مشاہدات : 94

    آؤ شاعری سیکھیں

    (ہفتہ 01 فروری 2025ء) ناشر : دار المصحف لاہور
    #7515 Book صفحات: 340

    شاعری کسی بھی انسان کے لیے اپنے احساسات و جذبات اور مشاہدات و تجربات کی عکاسی کا نام ہے۔ شاعری کا تعلق حساس لوگوں کے ساتھ زیادہ ہے لیکن اِن مشاہدات و خیالات اور تجربات کے اظہار کرنے کا طریقہ سب کا الگ الگ ہے کچھ لوگ اس کو عام باتوں کی طرح یعنی گفتگو سے ظاہر کرتے ہیں کچھ لوگ اس کو لکھ کر یعنی نثر کی صورت میں بیان کرتے ہیں جن کو مضمون، ناول نگاری، افسانوں اور کہانیوں کے زمرے میں رکھا جاتا ہے اور کچھ لوگ مختلف فنون جیسے مجسمہ سازی، سنگ تراشی، نقش نگاری اور فنِ مصوری کے ذریعے اپنے خیال کا اظہار کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کے خیالات کے اظہار کا ذریعہ شاعری ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’آؤ شاعری سیکھیں‘‘محمد اسامہ سرسری کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں فنِ شاعری کے نوآموز دوستوں کے لیے بالکل آسان انداز میں بیس اسباق پیش کیے ہیں جنہیں حل کر کے وہ با آسانی شاعری کے اوزان اور دیگر فنیات سے واقف ہو سکتا ہے۔نیز حرفِ روی اور علم قافیہ کی روایتی تفصیل اور آسان تشریح کرنے کے علاوہ الفبائی ترتیب پر شاعری سے متعلق اہم اہم اصطلاحات کی تشریح...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 30806
  • اس ہفتے کے قارئین 555681
  • اس ماہ کے قارئین 30806
  • کل قارئین116598556
  • کل کتب8925

موضوعاتی فہرست