شاعری کسی بھی انسان کے لیے اپنے احساسات و جذبات اور مشاہدات و تجربات کی عکاسی کا نام ہے۔ شاعری کا تعلق حساس لوگوں کے ساتھ زیادہ ہے لیکن اِن مشاہدات و خیالات اور تجربات کے اظہار کرنے کا طریقہ سب کا الگ الگ ہے کچھ لوگ اس کو عام باتوں کی طرح یعنی گفتگو سے ظاہر کرتے ہیں کچھ لوگ اس کو لکھ کر یعنی نثر کی صورت میں بیان کرتے ہیں جن کو مضمون، ناول نگاری، افسانوں اور کہانیوں کے زمرے میں رکھا جاتا ہے اور کچھ لوگ مختلف فنون جیسے مجسمہ سازی، سنگ تراشی، نقش نگاری اور فنِ مصوری کے ذریعے اپنے خیال کا اظہار کرتے ہیں اور کچھ لوگوں کے خیالات کے اظہار کا ذریعہ شاعری ہوتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’آؤ شاعری سیکھیں‘‘محمد اسامہ سرسری کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں فنِ شاعری کے نوآموز دوستوں کے لیے بالکل آسان انداز میں بیس اسباق پیش کیے ہیں جنہیں حل کر کے وہ با آسانی شاعری کے اوزان اور دیگر فنیات سے واقف ہو سکتا ہے۔نیز حرفِ روی اور علم قافیہ کی روایتی تفصیل اور آسان تشریح کرنے کے علاوہ الفبائی ترتیب پر شاعری سے متعلق اہم اہم اصطلاحات کی تشریح کی ہے اور شاعری کے عیوب پر تفصیلاً روشنی بھی ڈالی گئی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
اول انتساب |
|
14 |
ثانی پیر مغاں ہے مرد خلیق ( تاثرات استاد محترم محد یعقوب آسی صاحب) |
|
17 |
ثالث مقدمه (از (مؤلف) |
|
19 |
رابع شعر و شاعری کا شرعی حکم |
|
21 |
خامس شعر گوئی کے بارے میں فقہائے کرام کے اقوال: |
|
23 |
بیس اسباق |
|
|
پہلا سبق: قافیہ وردیف |
|
24 |
دوسرا سبق: قافیہ بندی کے اصول |
|
28 |
تیسر اسبق: قافیے کی اقسام |
|
33 |
چوتھا سبق مقفی جملے |
|
39 |
پانچواں سبق: شعر کا وزن |
|
46 |
چھٹا سبق: فعولن |
|
53 |
ساتواں سبق: فاعلن |
|
60 |
آٹھواں سبق: فعولن و فاعلن مکرر |
|
68 |
نواں سبق: فعولن کی مشق |
|
74 |
دسواں سبق : فاعلن کی مشق |
|
81 |
گیارھواں سبق النظم کا طریقہ |
|
94 |
بارھواں سبق: میری کہانی (حصہ اول) |
|
102 |
تیرھواں سبق: میری کہانی (حصہ دوم) |
|
112 |
چودھواں سبق: افاعیل و مفاعیل |
|
127 |
پندرھواں سبق: بحر ہزج |
|
133 |
سولھواں سبق تخییل و محاکات |
|
142 |
سترھواں سبق: مشہور بحریں |
|
159 |
اٹھارھواں سبق: رباعی اور مثنوی |
|
171 |
انیسواں سبق: شاعری کی اصطلاحات |
|
171 |
بیسواں سبق: غزل گوئی ( غزل سے متعلق ہیں اہم باتیں) |
|
171 |
علم قافیہ |
|
|
واحد حروف روی |
|
179 |
اثنان روایتی علم قافیہ آسان انداز میں، حروف قافیہ |
|
180 |
ثلاثہ چھ حرکات قافیه |
|
181 |
اربعہ چار اہم باتیں |
|
182 |
خمسہ علم قافیہ آسان انداز میں |
|
183 |
روی کی تعریف اور حکم |
|
183 |
چار صورتیں |
|
184 |
ثمانیہ مترجم قوافی |
|
187 |
تسعہ بے شمار آسان زمینیں |
|
190 |
عیوب سخن |
|
|
الف شتر گر |
|
192 |
عیب تنافر |
|
194 |
عیوب سخن |
|
197 |
ج واو اور یاء کی مختلف اقسام کا خلط |
|
200 |
دولخت |
|
201 |
الف کے علاوہ حروف کا اخفا |
|
201 |
تعقید لفظی |
|
204 |
تعقید معنوی |
|
204 |
ح شکست ناروا |
|
205 |
خروج از وزن |
|
205 |
اقسام حروف |
|
|
ایک اصل حروف |
|
206 |
رو اختیاری حروف |
|
206 |
تین متنوعة الاوزان |
|
208 |
اقسام حروف |
|
209 |
چار غیر مکتوب حروف |
|
209 |
پانچ غیر ملفوظ حروف (یعنی وہ حروف جنھیں شاعری میں شمار نہیں کیا جاتا۔ ) |
|
209 |
شاعری میں شمار نہ کیے جانے والے حروف |
|
|
یک در چشی باد (ھ )، جیسے: آنکھ کی ٹھنڈک |
|
209 |
دو نون غنہ(ں) ، جیسے: جاں |
|
211 |
الف وصل ، جیسے: نور العین |
|
214 |
چہار واو معدولہ ، جیسے: خواہش |
|
214 |
پہنچ واد مخلوطہ، جیسے: سوانگ |
|
215 |
شش یائے مخلوطہ، جیسے: پیار |
|
215 |
ہفت رائے مخلوطہ، جیسے: پریم |
|
216 |
ہشت تین ساکنوں میں سے تیسرا، جیسے: دوست |
|
216 |
سوالات و جوابات |
|
|
لفظ واہ کی عروضی تحقیق کیا ہے؟ |
|
217 |
لفظ " طیب" کی عروضی تحقیق کیا ہے؟ |
|
218 |
افاعیل ، تفاعیل اور مفاعیل کا کیا مطلب ہے؟ |
|
218 |
مراعات نظیر ، تقضاء اور ایہام قضاء میں کیا فرق ہے؟ |
|
220 |
الف کے اخفا کا اصول کیا ہے؟ |
|
223 |
علم عروض کیوں ضروری ہے؟ |
|
223 |
قلمی نام بہتر ہے یا حقیقی نام؟ |
|
224 |
لفظ " کہیں وہیں“ وغیرہ کے ساتھ پر لگا سکتے ہیں؟ |
|
225 |
لفظ " ہم " فاع ہے یا فعو؟ آزاد نظم میں کیا کیا پابندیاں ہیں؟ |
|
226 |
درست لفظ تماشا ہے یا تماشہ؟ |
|
228 |
لفظ ”شمع “ کا درست وزن کیا ہے؟ |
|
229 |
"چشم" کی جمع ” چشم “ ہی ہے یا کچھ اور ؟ |
|
229 |
وزن کی خاطر کس حرف علت کو گرا سکتے ہیں؟ |
|
231 |
کیا ” سجا “ اور ” بجھا“ قوافی ہیں؟ |
|
232 |
لفظ " آئینہ کو کیسے باندھیں؟ |
|
233 |
کیا صوتی قوافی غیر معتبر ہیں؟ |
|
234 |
شاعری میں نکھار کیسے پیدا ہو؟ |
|
234 |
وصف اور صفت کا وزن ایک ہے یا الگ الگ؟ |
|
235 |
لفظ تصور کی جمع کیا ہے؟ |
|
236 |
کلمہ سلمہ جیسے الفاظ کو کیسے باندھا جائے؟ |
|
238 |
حرف عطف و" کو باندھنے کا کیا طریقہ ہے؟ |
|
238 |
امالے کی کیا حقیقت ہے؟ |
|
239 |
۲۴ زحاف“ کیا ہوتے ہیں؟ |
|
240 |
علم عروض اور وزن شعری میں کیا فرق ہے؟ |
|
242 |
علم قافیہ اور علم عروض میں کیا فرق ہے؟ |
|
243 |
غزل اور نظم میں کیا فرق ہے؟ ۲۸ تخلص کی کیا شرائط ہیں؟ |
|
244 |
۲۹ کسی اور کا تخلص رکھنا کیسا ہے؟ |
|
245 |
دوست میں ”س“ وزن میں کیوں شمار نہیں ہوتا ؟ |
|
246 |
ا کیا فارسی لفظ زیست کو زیت“ یا ”است گنتے ہیں؟ |
|
246 |
۳۲ کیا دوست، گوشت سوخت، شناخت اور ساخت ہم قافیہ ہیں ؟ |
|
247 |
گوشت ، دوست ،سوخت ہم قافیہ کیوں نہیں؟ |
|
247 |
کیا گرم علم ، زخم بھی توانی ہیں؟ |
|
248 |
۳۵ کیا ایک سے زیادہ مطلعے کہے جا سکتے ہیں؟ |
|
248 |
بحر معلوم کرنے کا آسان طریقہ کیا ہے؟ بھرتی کے شعر سے کیا مراد ہے؟ |
|
248 |
۳۸ اسلوب سے کیا مراد ہے؟ |
|
249 |
۳۹ قطعہ اور رباعی میں کیا فرق ہے؟ |
|
250 |
۴۰ " مصرع " کی جمع کیا ہے؟ |
|
250 |
اگر موضوع ایک ہی ہو تو وہ نظم ہوتی ہے یا " غزل ؟ " غزل مسلسل اور پابند نظم میں کیا فرق ہے؟ |
|
252 |
۴۳ کیا ایک قافیہ ایک سے زیادہ بار استعمال کر سکتے ہیں؟ |
|
262 |
۴۴ کیا " " کو لفظ کے درمیان سے گرا سکتے ہیں؟ |
|
264 |
۴۵ کیا " رہا " اور "اٹھا" کو " مبالغہ کا قافیہ کر سکتے ہیں؟ |
|
265 |
۴ شانگاں قوانی سے کیا مراد ہے؟ |
|
265 |
۴۷ ”خضر" کا درست وزن کیا ہے؟ |
|
266 |
غلط قافیوں کی شعر سے مثال دیجیے۔ |
|
266 |
گیا“ اور ”ملا“ ہم قافیہ کیوں نہیں ہیں؟ |
|
267 |
۵۰ شعر یا غزل کہنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ |
|
267 |
۵۱ تمثیلی مشاعرہ کے کہتے ہیں؟ |
|
268 |
۵۲ توارد کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ |
|
269 |
" مشکور درست ہے یا شاکر ؟ |
|
270 |
۵۴ آنکھیں میں سات حروف ہے، پھر بھی یہ فعلن کیوں ہے؟ |
|
273 |
۵۵ مشکل ردیف کیا ہوتی ہے؟ |
|
273 |
۵۶ گرہ اور ” طرح “ میں کیا فرق ہے؟ |
|
274 |
گرہ اور گر ہیں" کا تلفظ کیا ہے؟ |
|
275 |
۵۸ زمین سے کیا مراد ہے؟ |
|
275 |
۵۹ کیا ایک غزل یا نظم ایک سے زیادہ بحروں میں کہہ سکتے ہیں؟ |
|
276 |
کیا جاتے کی طرح چاہتے کو بھی فعلن باندھ سکتے ہیں؟ |
|
277 |
مستعمل بحور کی نظمیں اور غزلیں |
|
|
بحر جمیل مثمن سالم ( مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن مفاعلاتن ) |
|
294 |
بحر خفیف مسدس مخبون محذوف ( فاعلاتن مفاعلن فعلن ) |
|
294 |
بحر رجز مثمن سالم (مستفعلن مستفعلن مستفعلنمستفعلن ) |
|
295 |
بحر رجز مثمن مطوی مخبون ( مفتعلن مفاعلن مفتعلن مفاعلن ) |
|
295 |
بحر رمل مثمن سالم ( فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ) |
|
296 |