ادارہ تحقیقات اسلامی جامعۃ دار السلام عمر آباد

  • نام : ادارہ تحقیقات اسلامی جامعۃ دار السلام عمر آباد
  • ملک : عمر آباد

کل کتب 1

  • 1 #6236

    مصنف : ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن الاعظمی

    مشاہدات : 7491

    کتاب الادب العالی( اسلامی آداب و اخلاق کا مجموعہ)

    (بدھ 18 نومبر 2020ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی جامعۃ دار السلام عمر آباد
    #6236 Book صفحات: 464

    ڈاکٹر محمد ضیاء الرحمن اعظمی رحمہ اللہ  (1943ء-2020ء) ہندوستانی نژاد سعودی عالم، متعدد کتابوں کے مصنف مشہور عالم دین اورعصر حاضر  کے نامور محدث تھے۔ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن اعظمی 1943ء میں اعظم گڑھ کے ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام بانکے رام رکھا گیا تھا۔ لیکن اللہ تعالیٰ نے جس شخص کو اپنی ہدایت کے لیے منتخب کرلیا تھا، اس کی تربیت کا اہتمام بھی اسی شان سے کیا۔ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی نے اپنے کئی انٹرویوز میں بتایا کہ کس طرح وہ ایک ہندو گھرانے میں پیدا ہونے کے باوجود دین اسلام کی طرف راغب ہوئے۔دینی  تعلیم کے حصول کےلیے دارالسلام عمرآباد میں داخل ہوئے  وہاں سے فارغ ہونے کے بعد مزید تعلیم کے لیے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں بآسانی مل گیا۔ چارسال  جامعہ اسلامیہ میں تعلیم حاصل کرنے کے بعدجامعۃ الملک عبدالعزیز، مکہ مکرمہ میں ایم اے میں داخلہ لیا۔ ایم اے’’ابوہریرۃ فی ضوء مرویاتہ وفی جمال شواہدہ وانفرادہ‘‘  کے عنوان سے تحقیقی مقالہ پیش  کیا۔اس کےبعد رابطہ عالم اسلامی، مکہ مکرمہ سے منسلک ہو گئے، رابطہ...

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7729
  • اس ہفتے کے قارئین 295777
  • اس ماہ کے قارئین 704751
  • کل قارئین114596751
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست