خالد محمود کیلانی

  • نام : خالد محمود کیلانی

کل کتب 1

  • 1 #6986

    مصنف : خالد محمود کیلانی

    مشاہدات : 2794

    میت کو غسل ، کفن اور دفن کرنے کے احکام ( خالد محمود کیلانی)

    (جمعہ 28 اپریل 2023ء) ناشر : حدیث پبلیکیشنز،لاہور
    #6986 Book صفحات: 64

    انسانی زندگی دنیاوی ہو یا آخرت کی دونوں کے آغاز میں عجیب و غریب مماثلت پائی جاتی ہے ۔اگر دنیا کے سفر کا نقظۂ آغاز 9 ماہ تہ بہ تہ اندھیرے ہیں تو آخرت کے سفر کا نقطۂ آغاز بھی قبر کے تہ بہ تہ اندھیرے ہیں ۔اگر دینا میں قدم رکھتے ہی انسان کو غسل دیا جاتا ہے تو آخرت کے سفر میں قبر میں قدم رکھنے سے پہلے غسل کا اہتمام کیا جاتا ہے۔دنیا کے سفر کے مرحلہ میں اگر انسان کے کانوں میں اذان و اقامت کے ذریعہ اس کی روح کو تسکین پہنچائی جاتی ہے تو آخرت کے اس مرحلہ میں صلاۃ جنازہ اور مغفرت کی دعاؤں سے انسان کی روح کو مسرت پہنچائی جاتی ہے ۔بحرحال انسان کی فلاح اسی میں ہے کہ دنیا کا سفر ہو یا آخرت کا تمام مراحل کو قرآن و سنت کی ہدایات کے مطابق سرا...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 738
  • اس ہفتے کے قارئین 317127
  • اس ماہ کے قارئین 104372
  • کل قارئین113996372
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست