ڈاکٹر داؤد احمد شاہین

  • نام : ڈاکٹر داؤد احمد شاہین

کل کتب 1

  • 1 #3678

    مصنف : ڈاکٹر داؤد احمد شاہین

    مشاہدات : 6511

    ذیابیطس ایک قابل علاج مرض

    (منگل 17 مئی 2016ء) ناشر : سعید میموریل نشتر روڈ لاہور
    #3678 Book صفحات: 279

    بیماری اور شفاء کا نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے۔وہ جسے چاہتا ہے بیماری میں مبتلا کر دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے صحت جیسی عظیم الشان نعمت سے سرفراز فرما دیتا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی  اس نے بیماری کے وقت ادویات استعمال کرنے اور ظاہری اسباب کو بروئے کار لانے کی ترغیب دی ہے۔ذیابیطس بھی ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر احتیاط اور پرہیز کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اس کا بھی علاج ممکن ہے۔بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دور جدید کا مرض ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ قدیم زمانہ سے ہی انسان اس کا شکار رہ اہے۔حکماء ہزاروں سال سے اس مرض سے واقف ہیں۔اور انہوں نے اس کے علاج کے بے شمار نسخے تیار کئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ذیابیطس ایک قابل علاج مرض "محترم ڈاکٹر داؤد احمد شاہین صاحب، بی ایس سی، ایم بی بی ایس  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے ذیابیطس کا تعارف کرواتے ہوئے اس کی علامات اور علاج کے طریقوں کو ایک اچھے انداز میں جمع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87543
  • اس ہفتے کے قارئین 300298
  • اس ماہ کے قارئین 87543
  • کل قارئین113979543
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست